شہر قائد کراچی

وزیر اعظم کا پاکستان کے معاشی حب، شہر قائد کراچی کیلئے 50 فائر ٹینڈرز کے تحفے کا اعلان

اسلام آباد /کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان کے معاشی حب، شہر قائد کراچی کیلئے 50 فائر ٹینڈرز کے تحفے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے اس اعلان کے بعد 7 ہزار مزید پڑھیں

ڈاکٹر شہباز گل

اپنی مرضی کا نیب چیئرمین لگانے والے سوال پوچھنے پر نیب کو جانبدار بنا رہے ہیں ، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپنی مرضی کا نیب چیئرمین لگانے والے سوال پوچھنے پر نیب کو جانبدار بنا رہے ہیں، نیب انہی کیسز پر مزید پڑھیں

مشیران

وزیراعظم نے مشیران، معاونین خصوصی کو اہم کمیٹیوں کے عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مشیران، معاونین خصوصی کو اہم کمیٹیوں کے عہدے سے ہٹا دیا، وزیراعظم نے مشیر تجارت رزاق داﺅد، معاون خصوصی ادارہ جاتی ریفارمز مزید پڑھیں

وزیراعظم

حکومت کے پاس پیسے نہیں کہ سارے پاکستان میں ہسپتال بناتی پھرے ،وزیراعظم

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس تو پیسے نہیں کہ سارے پاکستان میں ہسپتال بناتی پھرے نہ ہی وسائل ہیں، بدقسمتی سے ہمارے پاس قرضوں کا حجم اتنا زیادہ ہے کہ ٹیکس مزید پڑھیں

پٹرول بحران

پٹرول بحران تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو موصول، کل جاری کی جائے گی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پٹرول بحران پر قائم کردہ کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو موصول ہوگئی ہے جو کل منگل کو عوام کے لیے جاری کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پٹرول بحران انکوائری کمیشن مزید پڑھیں

کرپشن بچائو

کرپشن بچائو اجتماع کا سلوگن جعلی اور چوری شدہ ہے، شہباز گل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ ابو اور کرپشن بچائو اجتماع والے بتا رہے ہیں پاکستان کیلئے فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے، ان بیچاروں کے پاس سلوگن بھی جعلی اور چوری مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

اپوزیشن جتنا مرضی زور لگالے نتیجہ صفر ہی نکلے گا، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہی سرخرو ہوں گے، اپوزیشن جتنا مرضی زور لگالے نتیجہ صفر ہی نکلے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان مزید پڑھیں

ثانیہ نشتر

احساس پروگرام منصوبوں کا مقصد پسماندہ طبقے کی بحالی اور حقداروں کو حق دیتا ہے، ثانیہ نشتر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی بہبود ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس پروگرام کی چھتری تلے متعدد منصوبے جاری ہیں اور تمام منصوبوں کا مقصد پسماندہ طبقے کی بحالی اور حقداروں کو مزید پڑھیں