نیشنل کوارڈی نیشن کمیٹی

وزیراعظم نے زرعی اصلاحات کیلئے نیشنل کوارڈی نیشن کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے زرعی اصلاحات کیلئے نیشنل کوارڈی نیشن کمیٹی تشکیل دیدی ۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈسکیورٹی جمشید اقبال چیمہ مذکورہ کمیٹی کے کنوینر ہوں گے ۔ وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری کی مزید پڑھیں

وزیراعظم

حکومت محنت کشوں کے حالات بہتر بنانے کیلئے پرعزم ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت محنت کشوں کے حالات بہتر بنانے کیلئے پرعزم ہے، کوشش ہے محنت کشوں کواندرون و بیرون ملک ملازمتوں کے بہتر مواقع میسر آ سکیں، یوم مزدورپرپیغام میں مزید پڑھیں

دورہ سعودی عرب

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب طے، عمران خان مئی کے پہلے ہفتے سعودیہ جائیں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب طے ہوگیا۔ وزیراعظم مئی کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے شیڈیول کو حتمی شکل دی مزید پڑھیں

وزیراعظم

سعودیہ میں تعینات سفیر کیخلاف انکوائری کا حکم دیدیا، مثالی سزائیں دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاونٹس میں ایک ارب ڈالر آنے پر مبارکباد دیتا ہوں، بدقسمتی سے ملک میں لانگ ٹرم پلاننگ کا المیہ رہا، سعودی عرب میں مزدور طبقے کی مزید پڑھیں

وزیراعظم

چھوٹا سا طبقہ ملک کے وسائل پر قبضہ کر کے بیٹھا ہے،وزیراعظم

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ایک طبقہ امیر ہوگیا، ہمارے حکمرانوں نے لندن کے امیر ترین علاقوں میں جائیدادیں بنائیں، ان کے لندن میں ان علاقوں میں محلات ہیں جہاں برطانیہ کا مزید پڑھیں

علی امین خان گنڈاپور

حکومت گلگت بلتستان میں سیاحت کے شعبے کی ترقی کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے، علی امین خان گنڈاپور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان میں سیاحت کے شعبے کی ترقی کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے، انہوں نے ان خیالات مزید پڑھیں

وزیراعظم اور بل گیٹس

وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، کوویڈ 19 اور انسداد پولیو مہم پر گفتگو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں کوویڈ 19، پولیو کے خلاف مہم اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے پولیو سے پاک پاکستان کے مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ

وزیراعظم عمران خان کا جنوبی بلوچستان کی ترقی کا خواب حقیقت بن رہا ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی بلوچستان میں سی پیک کے تحت سڑکوں پر توجہ مرکوز ہے، بسمیہ خضدار شاہراہ پر 60فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے، مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کل امن وامان کی صورتحال اور بلوچستان کے لئے پیکج کا اعلان کریں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کل بدھ کو امن وامان کی صورتحال اوربلوچستان کے لئے پیکج کا اعلان کریں گے جبکہ مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل بدھ کو مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان میں اس سال گندم کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا، وزیراعظم

ملتان(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس سال گندم کی پیداوار کا رکارڈ ٹوٹ جائے گا،ہمارے کسان 5 ہزار سال قدیم موئن جو دڑو کے طریقے استعمال کررہے ہیں،کسان جتنامضبوط ہوگامعیشت اتنی مضبوط ہوگی، مزید پڑھیں