وزیراعظم

وزیراعظم کی ای لنک کے ذریعے ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی ای لنک کے ذریعے ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو منظرعام پرآگئی، وزیراعظم 17 دسمبر کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج کے سامنے پیش ہوئے تھے۔ سماعت کے آغاز پر وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا پنجاب حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی فلاح کے کاموں میں مزید تیزی لا ئی جائے ، ذخیرہ اندوزوں اور قبضہ مافیا کے خلاف بھی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وفاقی کابینہ نے فنانس ترمیمی بل 2021 کی منظوری دےدی، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں وفاقی کابینہ نے فنانس ترمیمی بل 2021 کی منظوری دےدی ۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

وزیراعظم

ہر تین ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے، موجودہ حکومت بالکل مشکل میں نہیں ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر تین ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے، موجودہ حکومت بالکل مشکل میں نہیں ہے، شہباز شریف کی کوئی تقریر نہیں ہوتی بلکہ ان مزید پڑھیں

فرخ حبیب

وزرعظم کی کاروبار دوست پالیسیوں کے باعث گزشتہ سال کارپوریٹ سیکٹر کو 929ارب خالص منافع ہوا، فرخ حبیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کاروبار دوست پالیسیوں کے باعث پی ٹی آئی حکومت میں گزشتہ سال کارپوریٹ سیکٹر کو 929ارب خالص منافع ہوا، ن مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کل سی پیک کے ویسٹرن روٹ کا افتتاح کرینگے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کل بدھ کوسی پیک کے ویسٹرن روٹ ” ہکلہ سے ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کی تعمیر کی شکل میں ہے”کا افتتاح کریں گے، ہکلہ ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کی تکمیل سے زرعی اجناس مزید پڑھیں

صدر پاکستان

صدر پاکستان کی سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو کو تمغہ شجاعت دینے کی منظوری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کی منظوری دے دی۔ صدر پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پرسیالکوٹ میں سری لنکن شہری پرانتھا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان قائداعظم کے وژن کے مطابق پاکستان کو اسلامی مملکت بنانے کے خواہاں ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قائداعظم کے وژن کے مطابق پاکستان کو اسلامی مملکت بنانے کے خواہاں ہیں، قائداعظم اور علامہ اقبال پاکستان کو مذہبی ریاست نہیں بنانا مزید پڑھیں

ڈاکٹر شہباز گل

پاکستانی پرچم میں سفید رنگ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت ہیں، ڈاکٹر شہباز گل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ پاکستانی پرچم میں سفید رنگ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت ہیں، قائد اعظم کے سنہری اصولوں ایمان، اتحاد اور تنظیم مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیراعظم بابائے قوم کے خوابوں کو عملی شکل دینے کے لیے جدوجہد کررہے ہیں، وزیر اعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا کہ وزیراعظم عمران خان قائد اعظم کے خوابوں کو عملی شکل دینے کے لیے جدوجہد کررہے ہیں، قائداعظم کی تعلیمات اورافکار پر عمل کر کے ہم پاکستان کو حقیقی معنوں میں مزید پڑھیں