وزیر اعظم

وزیراعظم کا سانحہ مری میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی افسوس کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں مری اور ملحقہ علاقوں میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے کا شدید افسوس ہوا ہے۔ ہفتہ کو سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

وزیر اعظم

کرپشن زدہ پارٹیوں سے کوئی خطرہ نہیں، حکومت 5 سال پورے کریگی،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اتحادیوں کے ساتھ مل کر 5 سال پورے کرے گی، ان کرپشن زدہ پارٹیوں سے تو بالکل کوئی خطرہ نہیں، اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لانا چاہتی ہے تو مزید پڑھیں

شہباز گل

عمران خان نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں مقبول ترین لیڈر ہیں، شہباز گل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں مقبول ترین لیڈر ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم مزید پڑھیں

احسن اقبال

فارن فنڈنگ کیس میں وزیراعظم عمران خان فی الفور استعفیٰ دیں،احسن اقبال

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں وزیراعظم عمران خان فی الفور استعفیٰ دیں تاکہ آزاد اور شفاف تحقیقات کی جاسکیں‘ ان پر بیرون ملک فنڈنگ وصول مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل کی ملاقات

وزیراعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات، قومی رحمت اللعالمین اتھارٹی کے مجوزہ کردار سے متعلق امور پرتبادلہ خیال

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان سے مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی جس میں قومی رحمت اللعالمین اتھارٹی کے مجوزہ کردار سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں حضرت محمد صلی اللہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

سڑکوں کی تعمیر، قوم کا پیسہ بچانے پر وزارت مواصلات مبارکباد کی مستحق ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے قوم کا پیسہ بچانے اور ن لیگ کی حکومت کے مقابلے میں 138 فیصد کم لاگت پر چار رویہ سڑک کی تعمیر پر وزارت مواصلات اور این ایچ اے کو مبارک مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری کا لاہور جنرل ہسپتال میں قائم قومی صحت کارڈ کاؤنٹر کا دورہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ویژن کے تحت تمام شہریوں کو بلا امتیاز مفت علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی کا وعدہ پورا کر دیاہے اور ملک بھر کے خاندانوں میں قومی ہیلتھ کارڈ کی تقسیم کا مزید پڑھیں

وزیر اعظم

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے ‘ عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے‘ ہندوتوا مودی حکومت ڈھٹائی سے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہی ہے‘پاکستان کشمیریوں کی حق خو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

و زیر اعظم کی پنجاب کے مختلف منصوبوں کو فنڈز جاری کر نے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے للہ تا جہلم ڈوئل کیرج وے منصوبہ آئندہ سال مارچ 2023ء میں مکمل کرنے، منصوبے کا پہلا فیز للہ انٹرچینج سے پنڈ دادنخان اور دوسرا فیز مصری موڑ سے بخاری چوک رواں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو نواز شریف کی وطن واپسی کےلئے قانونی اقدامات کی ہدایت کر دی ہے، فواد چوہدری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اٹارنی جنرل کو نواز شریف کی وطن واپسی کےلئے قانونی اقدامات کی ہدایت کر دی ہے، عدالت کو از خود نوٹس لیتے مزید پڑھیں