ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج کو برائے مہربانی سیاست میں ملوث نہ کیا جائے،ڈی جی آئی ایس پی آر کی عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سابق وزیراعظم عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل

عمران خان کا شکر گزار ہوں،اٹارنی جنرل خالد جاوید خان عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی اٹارنی جنرل بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔خالد جاوید خان نے10 اپریل کو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس ، شہباز شریف کی تقریر کے دورانپی ٹی آئی ممبران کی شدید نعرے بازی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ کے لیے اجلاس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی تقریر کے دوران تحریک انصاف کے ممبران نے شدید نعرے بازی کی، بھکاری مزید پڑھیں

شہباز گل

وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی شہباز گل کا بیرون ملک نہ جانے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے بیرون ملک نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں شہباز گل نے کہا مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ

دوٹوک الفاظ میں کہتی ہوں، الزامات میں صداقت نہیں‘ یہ الزامات بالکل درست نہیں‘امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ نے وزیراعظم عمران خان کے الزامات کو ایک بار پھر مسترد کر دیا۔امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا پورٹر نے پریس بریفنگ میں بتایا دوٹوک الفاظ میں کہتی ہوں، الزامات میں صداقت نہیں، یہ مزید پڑھیں

شیری رحمان

عمران خان آئین توڑ کر لوگوں کو احتجاج کیلئے اکسا رہے ہیں، شیری رحمان

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آئین توڑ کر لوگوں کو احتجاج کیلئے اکسا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

غیر ملکی طاقتوں نے میر جعفروں اور میر صادقوں کی مدد حملہ سے کیا ہے‘وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی طاقتوں نے میر جعفروں اور میر صادقوں کی مدد حملہ سے کیا ہے‘عوام کو ملکی خودمختاری اور جمہوریت پر مضبوط ترین محافظ بنتے ہوئے غیر ملکی طاقتوں کے مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر عمران خان اور شہبازشریف کو خط

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) صدر مملکت نے نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پروزیراعظم عمران خان اور سابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو خط لکھ دیا۔وزیراعظم اورسابق اپوزیشن لیڈر تین دن کے اندرنگران وزیراعظم کے لیے ایک نام پراتفاق رائے مزید پڑھیں

عمران خان

پنجاب میں حکومت سازی کی مہم زوروں پر….عمران خان نے عثمان بزدار اور محمود الرشید کو اسلام آباد بلا لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں حکومت سازی پر مشاورت کیلئے عثمان بزدار اور محمود الرشید کو اسلام آباد بلا لیا ، ملاقات میں صوبے کے سیاسی بحران میں ممکنہ آپشنز پر مشاورت ہوگی‘محمود الرشید مزید پڑھیں