آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا اجلاس آج ہوگا، پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی نئی قسط ملنے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کو ستر کروڑ ڈالر کی نئی قسط ملنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں مزید پڑھیں

برنی سینڈرز

فلسطینی بچے بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے اسرائیلی اور امریکی بچے، برنی سینڈرز

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)مریکی سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ فلسطینی بچے بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے کہ اسرائیلی اور امریکی بچے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے انہوں نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

براک اوباما

فلسطین میں جو ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے، براک اوباما

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے سابق صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں براک اوباما نے کہا کہ کسی نہ کسی حد مزید پڑھیں

سفیرمسعودخان

پاک امریکہ تعلقات کا مستقبل روشن ہے ،پاکستانی سفیرمسعودخان

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات دونوں ممالک، علاقائی استحکام اور بین الاقوامی امن و سلامتی کیلئے مشترکہ فائدہ مند ہیں،ہم ان تعلقات میں سرمایہ کاری جاری مزید پڑھیں

صدرجو بائیڈن

امریکی صدر کی اسرائیلی ہم منصب کو مکمل تعاون کی یقین دھانی

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدرجو بائیڈن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات میں اسرائیل کی سلامتی کے لیے اپنے پختہ عزم کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان تنازع کو مزید پڑھیں

راہول گاندھی

کشمیر پر مذاکرات کی ضرورت ہے، راہول گاندھی

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے کہاہے کہ کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق راہول گاندھی نے واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

اسرائیل اور سوڈان

اسرائیل اور سوڈان امن معاہدے کیلئے تیار، واشنگٹن میں دستخط ہوں گے

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل اور سوڈان نے امن معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس پر اسی سال واشنگٹن میں دستخط ہوں گے۔غیرملکی اسرائیلی وزیر خارجہ ایلائی کوہن سوڈان کا دورہ مکمل کرکے تل ابیب واپس پہنچ چکے ہیں۔اس موقع پر مزید پڑھیں

حماد اظہر

امپورٹڈ حکومت کی واشنگٹن میں تسلیم کی گئی شرائط کی مکمل تفصیلات سامنے لائی جائیں، حماد اظہر کا مطالبہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے واشنگٹن میں خارجہ پالیسی سے متعلق شرائط تسلیم کی ہیں، ہفتہ کو ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں حماد مزید پڑھیں