عطا تارڑ

فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے وزیر داخلہ کو درخواست دیدی ہے: عطا تارڑ

گوجرانوالہ(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کے لیے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو درخواست دیدی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مریم نواز کی عدالت پیشی کے دوران کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں عدالت نے کیپٹن(ر)صفدر کے 25نومبر کےلئے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

وزارت داخلہ

اینٹی کرپشن انکوائری،وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری کو معطل کرتے ہوئے ہائورسنگ سوسائٹی میں پلاٹوں کی انتہائی معمولی قیمت پر خریداری سے متعلق انکوائری کو معطل کر دیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سی ای او کے الیکٹر ک کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے چیف ایگریکٹو آفیسر(سی ای او)کے الیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو وارنٹ کی ایک گھنٹے میں تعمیل کرانے کا حکم دیتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

عدالت کا رانا ثنا کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست پر اعتراض

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن لائرز ونگ کی لیگل ٹیم نے سینئر سول جج مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

توہین الیکشن کمیشن کیس، کیوں نہ ہم عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیں ،ممبر سندھ نثار درانی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن کی جانب سے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے عمران مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

وزیر داخلہ کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست مسترد، وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) سینئر سول جج غلام اکبر نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے دوبارہ بطور وفاقی وزیر داخلہ وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق دوران سماعت عدالت مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی /اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی کی سول عدالت نے کرپشن کیس میں وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔سینئر سول جج غلام اکبر کی جانب سے جاری حکم مزید پڑھیں

سینیٹر اسحاق ڈار

اثاثہ جات ریفرنس، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔ احتساب عدالت میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ اسحاق ڈار عدالت میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ چھٹی کے روزبھی کھل گئی،عمران خان نے قبل ازگرفتاری ضمانت کی درخواست دائر کردی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ اتوار کو چھٹی کے روزبھی کھل گئی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ عمران خان نے ڈاکٹر بابر اعوان کے ذریعے مزید پڑھیں