پاکستان اور نیوزی لینڈ ک

پہلا ٹیسٹ،نیوزی لینڈ کی پہلی اننگ 431 رنز کے جواب میں پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 30 رنز بنا لئے

منگوئی (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی پہلی اننگ 431 رنز کے جواب میں قومی ٹیم نے 30رنز بنا لیے ہیں اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا مزید پڑھیں

کین ولیمسن

کیوی کپتان ولیمسن کی پاکستان کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں واپسی کا امکان،کولن ڈی گرام ٹیسٹ سیریز سے باہر

ولنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کی پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم میں واپسی کا امکان ہے ، تجربہ کار آل راؤنڈر کولن ڈی گرام ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈکو بڑا دھچکا، پاکستان کے خلاف سیریز سے3 اہم کھلاڑی باہر

ولنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بلے باز راس ٹیلر اور بالر ہامش بینیٹ پاکستان کے خلاف ہونے والی ٹی ـ20 سیریز سے باہر ہوگئے جبکہ ،تیزگیندباز لاکی فرگیوسن نے کمر میں فریکچر کی وجہ سے سیریز سے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز

نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہملٹن ٹیسٹ کے چوتھے دن اننگز اور 134رنز سے شکست دے دی

ہملٹن (رپورٹنگ آن لائن)کین ولیمسن کی قیادت میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو سیڈن پارک ہملٹن ٹیسٹ کے چوتھے دن اننگز اور 134رنز سے شکست دے دی, اس فتح میں کیوی کپتان کین ولیمسن کی 22ویں ٹیسٹ سینچری نے مزید پڑھیں

قومی اسکواڈ

نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ میں شامل 54 میں سے 44 ارکان کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی

کرائسٹ چرچ (ر پورٹنگ آن لائن)نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ میں شامل 54 میں سے 44 ارکان کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ۔ پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق باقی ماندہ 10 میں سے 6 مزید پڑھیں

پاکستانی اسکواڈ

پاکستانی اسکواڈ کے آخری کرونا ٹیسٹ کے نتائج بھی آ گئے،46میں سے42کے ٹیسٹ منفی

آکلینڈ(رپورٹنگ آن لائن) نیوزی لینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ کے 46 ممبران کے کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آ گئے۔نیوزی لینڈ ہیلتھ منسٹری کے مطابق پاکستانی اسکواڈ کے تیسرے کرونا ٹیسٹ پیر کو کیے گئے تھے، جس کے نتائج آ گئے مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹر

پاکستانی کرکٹر سرفراز احمد اور محمد عباس کو قومی اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی

کرائسٹ چرچ (رپورٹنگ آن لائن)نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور نوجوان کرکٹر محمد عباس کو قومی اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سرفراز احمد مزید پڑھیں