شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم جس کام کی نگرانی کا کہتے ہیں اس کا بیڑہ غرق ہوجاتا ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن چوری کرنا چھوڑ دیں، کسی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانا حکومت اور پارلیمان کا کام نہیں، مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

کڈنی ہلز ریفرنس، سلیم مانڈوی والا اور دیگر کی درخواستوں پر دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکی عدالت نے سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا اور دیگر کے خلاف کڈنی ہلز ریفرنس میں ملزمان کی طرف سے دائر 265 ڈی کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری

نیب کی نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نیب نے ہائی کورٹ سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کردی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل بینچ مزید پڑھیں

جعلی اکاونٹس کیسز

جعلی اکاونٹس کیسز، آصف زرداری کے خلاف 8 ارب کی بدعنوانی کا ریفرنس دائر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نیب نے سابق صدرآصف زرداری کے خلاف آٹھ ارب روپے کی بدعنوانی کا ریفرنس دائر کر دیا ۔ جعلی اکاونٹس کیسز سے متعلق نیب کی جانب سے دائر کردہ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ مشتبہ مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

نیب اور پاکستان تو ساتھ چل سکتے ہیں، نیب اور کرپشن نہیں، چیئرمین نیب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب)جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب اور پاکستان تو ساتھ چل سکتے ہیں لیکن نیب اور کرپشن ساتھ نہیں چل سکتے، ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے متفقہ طور پر منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت منظور کرلی،بینچ کے تینوں ججز نے متفقہ طور پر شہبازشریف کی درخواست منظور کی اور کسی جج نے اعتراض نہیں اٹھایا۔ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

صرف ایک ذات سے معافی مانگتا ہوں، سپیکر یا کسی اور سے معافی نہیں مانگ سکتا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صرف ایک ذات سے معافی مانگتا ہوں، سپیکر یا کسی اور سے معافی نہیں مانگ سکتا، مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

چینی اسکینڈل، وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال4 مئی کو نیب میں طلب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) نیب نے چینی اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی نے وزیر صنعت و مزید پڑھیں