لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 72اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے تمام اراکین کو استعفے واپس لینے کے لیے اسپیکر کے سامنے پیش ہونے مزید پڑھیں

اعظم خان

اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلی خیبر پختونخوا تقرری کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی جانب سے وزیراعلی کیلئے اعظم خان کے نام کی منظوری بروز ہفتہ 21 مزید پڑھیں

اسمبلی اجلاس

وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئے اسمبلی اجلاس22 جولائی کو طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے لیے اسپیکر نے اسمبلی اجلاس 22 جولائی شام 4 بجے طلب کرلیا،اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے اجلاس طلب کرنے کے نوٹی فکیشن پر دستخط کردیے جس کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ میں خالی آسامیوں پربھرتیاں، سندھ ہائیکورٹ میں کابینہ کا نوٹیفکیشن چیلنج

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ میں 21 ہزار310 سے زائد خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ میں صوبائی کابینہ کے نوٹی فکیشن کو چیلنج کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور میں اسموگ، ہائیکورٹ کا دفاتر میں 50 فیصد ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیس میں نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا حکم دیدیا ۔ عدالت نے پنجاب حکومت کو ہدایت جاری کی ہیں کہ حکومت پنجاب مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کردی ، باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کردی ، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 10.54 فیصد، مزید پڑھیں

رنگ روڑ اسکینڈل

رنگ روڑ اسکینڈل انکوائری مکمل،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کو ہٹا دیا گیا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری مکمل ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمدانوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے،نوٹی فکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم بلال ہاشم کو ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج دے دیا مزید پڑھیں

مزارات

پنجاب میں کورونا کی کم شرح والے اضلاع میں مزارات کھول دیئے گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) محکمہ اوقاف پنجاب نے صوبے کے کورونا کی کم شرح والے اضلاع میں مزارات کھول دیئے ،زائرین کو کورونا ایس اوپیز پر عمل کرنا ہوگا۔ محکمہ اوقاف پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق مزید پڑھیں