پاکستان ریلویز

پاکستان ریلویز نے ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو وجہ قرار دیتے ہوئے پاکستان ریلویز نے ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔ محکمہ ریلویز نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی ایکٹ

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 نافذ العمل ہو گیا ،گزٹ نوٹیفکیشن جاری

‏پیکا ایکٹ ترمیمی قانون 2025 کیا ہے؟ کچھ چیدہ چیدہ نکات پیکا قوانین میں ترامیم سوشل میڈیا پرغلط خبروں کے پھیلاؤ کوروکنے کےلیے کی گئی ہیں تاکہ کوئی بھی شخص کسی دوسرے شخص یا ادارے کو بدنام نہ کرے۔ ایوان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، پیمرا کا لاہورہائیکورٹ میں بیان ، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے کہا ہے کہ ٹی وی چینلز پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی حکمنامہ جاری نہیں کیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں نجی ٹی وی چینلز مزید پڑھیں

اعظم نذیرتارڑ

حکومت 24 اکتوبر کو نوٹیفکیشن جاری کریگی کہاں چیف جسٹس کی حلف برداری ہونی ہے، اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت 24 اکتوبر کو نوٹیفکیشن جاری کرے گی کہ کس مقام پر چیف جسٹس کی حلف برداری ہونی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مصدق ملک

حکومت کا کوئی فیورٹ جج نہیں ،جب تاریخ آئے گی تو چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن ہوجائے گا، مصدق ملک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت کا کوئی فیورٹ جج نہیں ،جب تاریخ آئے گی تو چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن ہوجائے گا،آئینی عدالت کیوں نہ بنائیں آئینی عدالت ضرورت ہے، عمران خان کا مذاکرات مزید پڑھیں

فوادچوہدی

جسٹس منصور علی کا بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے،فواد چودھری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت منسوخی کاعلم نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کے نوٹیفکیشن پر ردعمل جاری کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کی مزید پڑھیں

ٹیکس عائد

پنجاب بھر میں کوڑا ٹیکس عائد کردیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب کے تمام شہروں میں کوڑا ٹیکس عائد کردیا گیا ۔ صوبائی کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ نے کوڑا ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دی جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ حکومت مزید پڑھیں