علامہ اقبال

پنجاب حکومت کا ایکشن، گلشن اقبال پارک میں شاعرمشرق علامہ اقبال کابدنما مجسمہ بنانے کامعاملہ،،، بڑے افسران معطل

جعفر بن یار، فرائض میں غفلت برتنے پردپٹی ڈائریکٹرہارٹیکلچرشاہ نوازوٹو کوعہدے سے ہٹادیاگیا اسسٹنٹ ڈائریکٹرہارٹیکلچرغلام سبطین کو بھی معطل کردیاگیا. دونوں افسران کی غفلت کےباعث گلشن اقبال پارک میں مجسمے کی تعمیر کی گئی تھی پی ایچ اے انتظامیہ نے مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا )نے ایک ماہ کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کی مزید پڑھیں

گنے

گنے کی کم از کم قیمت 200روپے فی من مقرر کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے گنے کی کم از کم قیمت 200روپے فی من مقرر کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ خوراک کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی پر شوگر فیکٹریز مزید پڑھیں

ٹیکس گزاروں کی سہولت

ٹیکس گزاروں کی سہولت کیلئے29اور30جون کو تمام ایف بی آر دفاتر رات گئے تک کھلے رہیں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)مالی سال2019-20ء کے اختتام پر ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے29اور30جون کو تمام ایف بی آر دفاتر رات گئے تک کھلے رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری۔ پیر کے روز جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مالی سال2019-20ء کے اختتام پر ایف مزید پڑھیں