نوا ز شریف

اقلیتیں ملک کا قیمتی اثاثہ، ان کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، نوازشریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اقلیتیں ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں ان کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ پارٹی کے اقلیتی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

مقررہ وقت پر محمد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مقررہ وقت پر محمد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، جے آئی ٹی کے ہیروں کی سرتوڑ کوشش کے باوجود نوازشریف پر مزید پڑھیں

نواز، زرداری

نواز، زرداری اور یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 4 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری، نوازشریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت 4جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری،نوازشریف اور مزید پڑھیں

نوازشریف

کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل اور ڈاکہ 190ملین پاﺅنڈ کا کیس ہے،نوازشریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قائد مسلم لیگ(ن)نوازشریف نے کہا ہے کہکرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل اور ڈاکہ 190ملین پاﺅنڈ کا کیس ہے،190ملین پاﺅنڈ اسکینڈل میں آنکھوں پر پٹی باندھ کر ان سے منظوری لی گئی،190ملین پاﺅنڈبڑی ہیرا پھیری، دھاندلی اور مزید پڑھیں

سعید غنی

ن لیگ کے لوگ نوازشریف کی سیاست کاجنازہ نکال رہے ہیں، سعید غنی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ن لیگ کے لوگ نواز شریف کی سیاست کاجنازہ نکال رہے ہیں،پیپلز پارٹی رہنما سعید غنی نے کہا شاہدخاقان کہہ رہے ہیں نواز شریف کو اس طرح کی سیاست نہیں کرنی چاہیے،پیپلزپارٹی کے رہنما سعیدغنی نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

چوہدری برجیس طاہر

نوازشریف ملکی استحکام اور خوشحالی کی ضمانت ہیں ،چوہدری برجیس طاہر

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)مرکزی نائب صدر مسلم لیگ(ن)سابق گورنر وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت و بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کا کہنا ہے کہ میاں محمد نواز شریف ملکی استحکام اور خوشحالی کی ضمانت ہیں انہوں نے کہا کہ میاں مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

نوازشریف کیخلاف ماضی کے غلط فیصلے عدلیہ کے ماتھے پر بھی داغ ہیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر و سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ ماضی میں نواز شریف کے خلاف فیصلے غلط تھے جو عدلیہ کے ماتھے پر بھی داغ ہیں مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

نوازشریف کی قیادت میں میڈ ان پاکستان کا فروغ مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیح ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی منشور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاہے کہ نوازشریف کی قیادت میں میڈ ان پاکستان کا فروغ مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیح ہے، نواز شریف نے دہشت گردی، توانائی مزید پڑھیں

نواز شریف

نوازشریف کی جگہ ایسے بندے کو لگایا جو صرف گالیاں ہی دے سکتا ہے ،لانیوالے اتنے ہی ذمہ دار ہیں جتنا وہ خود ہے،نوازشریف

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی جگہ ایسے بندے کو لگایا جو صرف گالیاں ہی دے سکتا ہے ، ایسے بندے کو لانیوالے اتنے ہی ذمہ دار مزید پڑھیں