شفقت عباس اعوان

علیمہ خان کا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہ ہی چیئرپرسن بننا چاہتی ہیں،شفقت عباس اعوان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شفقت عباس اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہن علیمہ خان کا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ ہی وہ تحریک انصاف کی چیئرپرسن بننا چاہتی ہیں۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

کامران اکمل

میرا بس چلے تو سلمان آغا، صائم ایوب، حسین طلعت کو ٹیم سے نکال دوں،کامران اکمل پھٹ پڑے

دبئی(رپورٹنگ آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹرکامران اکمل نے کہا ہے کہ اگر میرا بس چلے تو سلمان علی آغا صائم ایوب اور حسین طلعت کو ٹیم سے نکال دوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل مزید پڑھیں

شیری رحمان

آپریشن بنیان مرصوص کے بعد ہمارا ملک ابھر کر سامنے آیا ہے’ شیری رحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص کے بعد ہمارا ملک ابھر کر سامنے آیا ہے۔ ملک کو سفارتی سطح پر بہت فتوحات مل رہی ہیں۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

کراچی ریڈ لائن منصوبہ مکمل ہونے میں مزید ڈیڑھ سے دو سال لگیں گے، میئر کراچی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی ریڈ لائن منصوبہ مکمل ہونے میں ڈیڑھ سے دو سال کا مزید وقت لگے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

سیلاب میں مدد پر پاک فوج اور حکومت کے شکر گزار ہیں، بیرسٹر گوہر

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حالیہ سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا ہے اور متعدد علاقے تاحال مشکلات کا شکار ہیں، مدد پر پاک فوج اور حکومت کے شکر گزار مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ کی تحریک انصاف کو سپیکر آفس میں مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)مشیروزیراعظم رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کو سپیکر آفس میں مذاکرات کی دعوت دے دی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہاکہ وزیراعظم نے تو اپوزیشن کو سپیکر آفس میں مزید پڑھیں

اسحق ڈار

دورہ امریکا اور اقوام متحدہ ہر لحاظ سے کامیاب رہا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)امریکا اور اقوام متحدہ کا انتہائی اہم دورہ مکمل کرکے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اسلام آباد واپس پہنچ گئے، انہوں نے کہا کہ دورہ امریکا اور اقوام متحدہ ہر لحاظ سے کامیاب رہا۔ نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

عمر ایوب

سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل یاد رکھیں ، بڑے بڑے افسران کو میں نے روتے دیکھا ہے،عمر ایوب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ اڈیالا جیل کے سپرنٹنڈنٹ بانی پی ٹی آئی کو اذیت دے رہے ہیں، وہ یاد رکھیں کہ وہ سرکاری ملازم ہیں، بڑے بڑے افسران کو میں مزید پڑھیں

شیری رحمان

بڑے ڈیم مہنگے پڑتے ہیں جس کیلئے نہ بجٹ ہے اور نہ فنانسنگ، شیری رحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بڑے ڈیم مہنگے پڑتے ہیں جس کیلئے نہ بجٹ ہے اور نہ فنانسنگ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں