چیئرمین نجم سیٹھی

”اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو پھر ہم کیسے بھارت جائیں“نجم سیٹھی نے بھی زور دار اعلان کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھارت جائیں، ایشیا کپ کے میچز نیوٹرل مقام پر رکھنے کی مزید پڑھیں

چیئرمین نجم سیٹھی

پی ایس ایل سیزن 9،چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے بڑی خبر شیئر کردی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پی ایس ایل سیزن 9 میں خواتین کا بھی پی ایس ایل ہو گا۔ نجم سیٹھی کا کہناتھا کہ غیرملکی خواتین کرکٹرز پی ایس ایل میں مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

بھارت نے ٹیم پاکستان نہ بھیجی تو پاکستانی ٹیم بھی بھارت نہیں جائیگی،نجم سیٹھی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجی تو پاکستانی ٹیم بھی بھارت نہیں جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ مزید پڑھیں

عمر اکمل

عمر اکمل کو نیشنل اکیڈمی میں پریکٹس کی اجازت مل گئی، کرکٹر نے نجم سیٹھی کا شکریہ ادا کیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹر عمر اکمل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی سہولیات استعمال کرنے کی اجازت مل گئی جس پر انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ بھی ادا کیا، ٹوئٹر پر عمر اکمل نے ایک ویڈیو شیئر کی مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

نجم سیٹھی کی بابر اعظم کو آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر کی سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر کی سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی۔ جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق نجم سیٹھی مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

ہارون رشید قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر مقرر ،دیگر ارکان کا اعلان مشاورت سے کیا جائیگا ‘ نجم سیٹھی

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ ہارون رشید قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر ہوں گے،مکی آرتھر سے بات چیت جاری ہے اور امید ہے کہ مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

شاہد آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں تبدیلیاں چاہتے تھے،گھاس والی پچ کے حامی ہیں’ نجم سیٹھی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں تبدیلیاں چاہتے تھے، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں گھاس والی پچ بنانے کے حامی ہیں۔غیر ملکی مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

پاک بھارت کرکٹ کا فیصلہ حکومتی سطح پر ہی ہوتا ہے، حکومت نے روکا تو ہم نہیں جائینگے ،نجم سیٹھی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کا فیصلہ حکومتی سطح پر ہی ہوتا ہے،حکومت نے روکا تو ہم نہیں جائینگے ،میرے بارے میں غلط اعداد و مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈکی مینجمنٹ کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے دورہ کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا۔چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹوئٹر پرنیوزی لینڈ کے دورے کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں