وزیراعظم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست واپس لینے پرخارج کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آ ن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف نااہلی کیلئے دائر درخواست واپس لینے پرخارج کر دی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی مزید پڑھیں

شیری رحمان

پیپلز پارٹی کا روپے کی مسلسل گرتی قدر پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پیپلزپارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے روپے کی مسلسل گرتی قدر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی ہی نااہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا، گزشتہ 20دنوں میں روپے مزید پڑھیں

رانا مبشر اقبال

پارلیمنٹ، آئینی جمہوری، سیاسی عمل، معیشت اور ریاستی نظام بری طرح متاثر ہے‘ رانا مبشر اقبال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ نواز کے رکن قومی اسمبلی ،ایم این اے رانا مبشر اقبال نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ‘ عمران خان نے اپنی نااہلی، غرور و تکبر، پرمذہب اعلانات سے اپنی ساکھ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

ڈینگی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ورنہ مزید قیمتی جانوں کے ضیاع کا خدشہ ہے’حمزہ شہباز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نااہلی کے سبب ڈینگی پنجاب تباہی پھیلا رہا ہے جہاں اب بھی روزانہ سیکڑوں کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں لوگ اپنے پیاروں کو کھو رہے مزید پڑھیں

شہباز شریف

پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی سے مایوسی وانتشارپھیلارہی ہے، شہبازشریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبا زشریف نے کہا پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی سے مایوسی و انتشار پھیلا رہی ہے۔ شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

صادق اور امین کا اطلاق غیر مسلم پر بھی ہوتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے صوبائی وزیر سندھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاولہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔ درخواست شہری یونس الیاس نے دائر کی تھی۔ سپریم کورٹ نے درخواست زائد المعیاد ہونے کی مزید پڑھیں

مرادعلی شاہ

سندھ ہائیکورٹ ،مرادعلی شاہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے وزیر اعلی سندھ کی نااہلی کیلئے دائر کی گئی درخواست کے قابل سماعت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کی درخواست پر چیف جسٹس مزید پڑھیں

شازیہ مری

مشیر خزانہ نالائق وزیر اعظم کی نااہلی پر پردہ ڈال رہے ہیں ، شازیہ مری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ مشیر خزانہ نالائق وزیراعظم کی نااہلی پر پردہ ڈال رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری مزید پڑھیں

ڈائیریکٹر ایکسائز لاہور

بدتمیزی اور نااہلی۔ڈائیریکٹر ایکسائز لاہورکے خلاف کارروائی شروع

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب صالحہ سعید نے نااہلی اور بدتمیزی Misconduct کے الزام میں ڈائیریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور قمر الحسن سجاد کے خلاف کارروائی شروع کرتے مزید پڑھیں