افغانستان

افغانستان نے ورلڈ کپ 2023 کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاع چیمپیئن انگلینڈ کو شکست دیدی

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)افغانستان نے ورلڈ کپ 2023 کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاع چیمپیئن اور فیورٹ انگلینڈ کو شکست دیکر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی، افغانستان کی ٹیم نے 284رنز بنا ئے ، جواب مزید پڑھیں

ایکسپریس وے

نئی دہلی کو ممبئی سے ملانے والی بھارت کی سب سے طویل ایکسپریس وے کا افتتاح ہوگیا

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)بھارت نے نئی دہلی اور ممبئی کو ملانے والے سب سے طویل ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سب سے طویل ایکسپریس وے کا روٹ نئی مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے کالعدم تنظیموں کی معاونت کے بھارتی الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان نے نئی دہلی میں نو منی فار ٹیرر وزارتی اجلاس میں بھارتی قیادت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور غیر ذمے دارانہ بیانات کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کالعدم دہشت گرد مزید پڑھیں

نئی دہلی

نئی دہلی کے سکولوں میں بھی حجاب پر پابندی لگا دی گئی

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)کرناٹک کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی جنوبی میونسپل کمیٹی نے نوٹس کے ذریعے طالبات کو صرف اسکول ڈریس میں ہی داخلہ دینے کا حکم دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی دہلی کی میونسپل کارپوریشن مزید پڑھیں

نئی دہلی، ممبئی میں کیسز میں کمی، تاہم انڈیا کے دیہات میں کورونا کے وار جاری

نئی دہلی (ر پورٹنگ آن لائن)انڈیا کے دو سب سے بڑے شہروں دارلحکومت نئی دہلی اور ممبئی میں روزانہ کے کورونا کیسز میں کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم حکومت نے خبردار کیا ہے کہ وبا دیہی علاقوں میں تیزی مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں

بھارتی حکومت کی کسانوں کو مزید مذاکرات کی پیشکش

نئی دہلی(ر پورٹنگ آن لائن) بھارتی کسانوں نے متنازعہ زرعی قانون میں ترامیم کی تازہ حکومتی پیشکش کو بھی ٹھکرا دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ زراعت کے وزیر نریندرا سنگھ تومار نے صحافیوں کو بتایا کہ کسانوں مزید پڑھیں

کسانوں کا احتجاج

بھارت میں کسانوں کا احتجاج بدستور جاری،تحریک میں شدت لانے کا اعلان

نئی دہلی(ر پورٹنگ آن لائن)بھارتی کسانوں نے حکومتی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے اپنے احتجاج میں شدت لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج ہزاروں کسانوں نے گزشتہ پندرہ مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل

نئی دہلی فسادات،بھارت سرکار انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نئی دہلی(ر پورٹنگ آن لائن)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2020 کے دلی فسادات میں بھارتی پولیس نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کیں اورمشتعل گروہوں کو املاک کو نقصان مزید پڑھیں