میگھا

پاکستانی کامیڈینز نے بھارتی پنجابی فلموں میںبھی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ‘ میگھا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) نامور اداکار ہ گلوکار میگھا نے کہا ہے کہ بھارتی پنجابی فلموں میں پاکستانی کامیڈینزکی شمولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے فنکار بہترین صلاحیتوں کے حامل ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں میگھا نے کہا مزید پڑھیں