عرب امارات

یو اے اِی اور امریکا کے درمیان آرٹیفیشل انٹلیجنس شراکت داری کا آغاز

ابوظبی (رپورٹنگ آن لائن )ابوظبی میں متحدہ عرب امارات اور امریکا نے 5 گیگاواٹ صلاحیت کے آرٹیفیشل انٹلیجنس کیمپس کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ یہ منصوبہ امریکا،امارات آرٹیفیشل انٹلیجنس ایکسیلیریشن پارٹنرشپ کے تحت قائم کیا گیا ہے۔امریکی صدر مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

غنڈہ گردی کے آگے نہیں جھکیں گے، ایرانی صدر کا امریکی ہم منصب کو جواب

تہران (رپورٹنگ آن لائن )ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلیجی ممالک کے دورے کے دوران تہران پر تنقید کا جواب سامنے آگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

سعودی عرب

ٹرمپ کا سعودیہ کے بعد قطر کا دورہ ، تجارتی اور دفاعی تعاون کے معاہدوں پر دستخط

دوحہ(رپورٹنگ آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے دورے کے بعد قطر پہنچ گئے جہاں انہوں نے قطر کے ساتھ تجارتی اور دفاعی تعاون کے معاہدوں پر ستخط کیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دورہ سعودی عرب کے بعد امریکی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

شہزادہ محمد بن سلمان سے گہری قربت اور پرخلوص تعلقات ہیں،ٹرمپ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ اپنے قریبی اور پرخلوص تعلقات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے لیے دلی محبت اور احترام مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ

سندھ طاس معاہدے کا احترام کیا جائے، برطانوی پارلیمنٹ

لندن (رپورٹنگ آن لائن)برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سندھ طاس معاہدے Indus Water Treaty کو برقرار رکھنے اور اس کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

شفقت علی

شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وفاقی وزیر بن گئے

ٹورنٹو( رپورٹنگ آن لائن) کینیڈا کی سیاست میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ شفقت علی کو کینیڈا کا پہلا پاکستانی نژاد وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حال ہی میں ہونے والے مزید پڑھیں

ایران امریکہ

امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پابندیاں ایسے وقت میں عائد کی جا رہی ہیں جب ایران اور امریکہ نے مسقط میں تہران کے مزید پڑھیں

صدر احمد الشرع

شامی صدر کاعرب لیگ سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کااعلان

دمشق( رپورٹنگ آن لائن)ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ شام کے عبوری صدر احمد الشرع عراق میں ہونے والے عرب لیگ کے آئندہ سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ شامی وفد کی قیادت مزید پڑھیں