ڈیوڈ لیمی

ٹرمپ ایران کے ساتھ حقیقی معاہدہ چاہتے ہیں، برطانوی سیکریٹری خارجہ

لندن (رپورٹنگ آن لائن)برطانوی سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کی غیر ضروری بمباری روکنے کیلیے ایران کے ساتھ حقیقی معاہدہ چاہتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی صحافی رابرٹ پیٹرسن نے ذرائع کے حوالے مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

جنگ کے خاتمے کا واحد حل دشمن کی جارحیت کو بلامشروط روکنا ہے، ایرانی صدر

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اب مسلط کردہ جنگ کے خاتمے کا واحد حل دشمن کی جارحیت کو بلامشروط روکنا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی صدر نے اسرائیل سے شام کی سرزمین سے انخلا مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاھو

اسرائیل مشرق وسطی کا چہرہ بدلنے جا رہا ہے، نیتن یاہو

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل اور ایران کے درمیان حملوں کے جاری تبادلے کے درمیان اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ تل ابیب مشرق وسطی کا چہرہ بدل رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تل ابیب سے اپنی مزید پڑھیں

اسرائیل

یو این سیکریٹری جنرل کی ایرانی ٹی وی چینل پر حملے کی مذمت

نیویارک ( رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایرانی ٹی وی چینل پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں اور میڈیکل عملے کو عالمی قانون کے تحت تحفظ حاصل ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایرانی حکام سے جلد از جلد ملاقات کا اہتمام کیا جائے، ٹرمپ کی ہدایت

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایرانی حکام سے جلد ازجلد ملاقات کا اہتمام کریں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ٹی وی نے یہ دعوی بعض ذرائع کی مزید پڑھیں

صدر میکروں

ٹرمپ نے بتایا ایران اسرائیل سیز فائر کے لیے بات چیت ہوئی ہے، فرانسیسی صدر

پیرس ( رپورٹنگ آن لائن)فرانس کے صدر عمانویل میکرون نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے جی سیون رہنماوں کو بتایا ایران اسرائیل سیز فائر کے لیے بات چیت ہوئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے بتایا کہ سیز فائر طے مزید پڑھیں

سعید ایراوانی

اسرائیل کاساتھ دینے والے نتائج کیلئے تیار رہیں، ایرانی مندوب

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو خبردار کیا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملوں میں تل ابیب سے تعاون کرنے والے ممالک بحران کے نتائج کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں کیونکہ وہ بھی مزید پڑھیں

ٹرمپ

ہم ایران اور اسرائیل میں آسانی سے ڈیل کرا سکتے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران اور اسرائیل میں آسانی سے ڈیل کرا سکتے ہیں، تنازع ختم کرا سکتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں امریکی صدر نے ایران پر حملوں میں مزید پڑھیں

کیر اسٹامر

ایران کے جوہری پروگرام پر دیرینہ خدشات رکھتے ہیں، برطانیہ

لندن (رپورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے لندن روانگی سے قبل گفتگو کی، جس میں دونوں رہنماوں نے خطے میں امن اور تحمل کی ضرورت پر زور دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں