فیصل بن فرحان

سعودیہ نے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی تجویز مسترد کردی

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب نے فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ غزہ میں فوری و مستقل بنیادوں پر جنگ مزید پڑھیں

مائیک والٹز

سعودی وزیر خارجہ اور امریکی مشیر کے درمیان علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جو ایک سرکاری دورے پر واشنگٹن آئے ہوئے ہیں، کے ساتھ اپنی ملاقات کو “نتیجہ خیز” قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں

ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد سے فرانسیسی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ

ریاض(رپورٹنگ آن لائن )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران دو طرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں مزید پڑھیں

چین

جو ممالک جوابی ٹیرف نہیں لگارہے ان کیلئے وقت کا اعلان کیا ہے،ٹرمپ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو ممالک جوابی ٹیرف نہیں لگارہے ان کے لیے وقت کا اعلان کیا ہے، ٹیرف پر ہر کوئی ڈیل کرنا چاہتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے اوول آفس میں مزید پڑھیں

سیگورا

سیگورا نے ورجینیا کے سیکریٹری کامرس اینڈ ٹریڈ کے عہدے کا حلف لے لیا

ورجینیا(رپورٹنگ آن لائن)ری پبلکن لیڈر ہوآن پابلو سیگورا نے امریکا کی ریاست ورجینیا کے سیکریٹری کامرس اینڈ ٹریڈ کے عہدے کا حلف لے لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست کے گورنر گلین ینگ کین نے ہوآن پابلو سیگورا سے انکے مزید پڑھیں

کیرولائن لیوٹ

9 اپریل کا آغاز ہوتے ہی چین پر 104 فیصد محصولات نافذ العمل ہوجائیں گی، امریکا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)وائٹ ہاس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے کہا ہے کہ 9 اپریل کا آغاز ہوتے ہی چین پر اضافی محصولات کے ساتھ مجموعی طور پر 104 فیصد محصولات نافذ العمل ہوجائیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں