پٹرولیم مصنوعات

غریب عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کی ماری عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان مزید پڑھیں

عظمی بخاری

اگر اپوزیشن بدتمیزی کرے گی تواُسی زبان میں جواب ملے گا،عظمیٰ بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن بدتمیزی کرے گی تو بدتمیزی سے جواب ملے گا۔ پنجاب اسمبلی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ پانچ سال میں پہلی مرتبہ مزید پڑھیں

مہنگائی

عید الاضحٰی سے قبل رواں ہفتے کے دوران ٹماٹر، آلو اور پیاز کی قیمتوں میں 17 فیصد تک اضافہ ہو گیا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)عید سے قبل مہنگائی کی پھر سے اونچی اڑان، عید الاضحٰی سے قبل رواں ہفتے کے دوران ٹماٹر، آلو اور پیاز کی قیمتوں میں 17 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عیدالاضحیٰ اور بجٹ قریب مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

غربت سے تنگ باپ کی تین بچوں کو زہردیکر خود کشی،حکمران جوابدہ ہیں’جاوید قصوری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے غربت سے تنگ باپ کا تین معصوم بچوں کو زہر یلی گولیاں کھلا کر خودکشی کے دل خراش واقعے کی شدید الفاظ میںمذمت کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

قربانی کے جانور کی قیمت اور آئی فون؛ نعمان اعجاز تنقید کی زد میں آگئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قربانی کے جانوروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان پاکستان کے معروف اور سینیئر اداکار نعمان اعجاز اس سے متعلق اپنی ایک پوسٹ پر تنقید کی زد میں آگئے۔ نعمان اعجاز نے اس قبل بھی ایک پوسٹ کی مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ

کراچی کی مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) عیدالاضحی میں چند دن باقی رہ گئے ہیں، تاہم کراچی کی مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں تاحال ساتویں آسمان پر ہیں، جس کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد پریشانی میں مبتلا ہے۔ مویشی مزید پڑھیں

کراس بارڈر

چینی کراس بارڈر ای کامرس کی عالمی اہمیت اور منصفانہ مقابلے کے بیانیے کی حقیقت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)حالیہ برسوں میں چینی کراس بارڈر ای کامرس کی تیز رفتار ترقی نے کچھ ممالک میں تنازعات کو جنم دیا ہے۔ بعض حلقوں کا دعویٰ ہے کہ چینی ای کامرس ادارے مغربی ممالک کی چھوٹی درآمدی اشیاء مزید پڑھیں

مہنگائی

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح میں0.15 فیصد اضافہ ریکارڈ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح منفی 2.41 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک 5 مئی کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، شرح سود میں کمی متوقع

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان آئندہ دوماہ کے لیے5 مئی کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، مالیاتی اداروں نے شرح سود میں کمی کا عندیہ دیدیا۔مالیاتی اداروں کی جانب سے بڑے سروے کے دوران 69 فیصد شرکا مزید پڑھیں