فواد چوہدری

وفاقی کابینہ نے فنانس ترمیمی بل 2021 کی منظوری دےدی، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں وفاقی کابینہ نے فنانس ترمیمی بل 2021 کی منظوری دےدی ۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

صدر پاکستان

صدر پاکستان کی سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو کو تمغہ شجاعت دینے کی منظوری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کی منظوری دے دی۔ صدر پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پرسیالکوٹ میں سری لنکن شہری پرانتھا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کی جانب سے 3ارب ڈالر کے ذخائر سٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کی جانب سے 3ارب ڈالر کے ذخائر سٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری دے دی،کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے معاہدے کی منظوری دی۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے بجلی 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں ستمبر کے لیے بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2روپے مزید پڑھیں

شیخ رشید

وزیراعظم سے شیخ رشید کی ملاقات، نالہ لئی منصوبہ کی منظوری پر شکریہ ادا کیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم سے وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے نالہ لئی راولپنڈی منصوبہ کی منظوری پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں ملک میں امن و امان، سیاسی مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت

کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی درخواست دائر کر دی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) کراچی الیکٹڑک سپلائی کارپوریشن(کے الیکٹرک )نے کراچی کے شہریوں پر ایک بار پھر بجلی گرانے کی تیاری کرلی، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی درخواست دائر کردی گئی جس کی منظوری کے بعد یونٹ ریٹ مزید پڑھیں

نیب ایگزیکٹو بورڈ اجلاس

نیب ایگزیکٹو بورڈ اجلاس، 16 انکوائریز اور دو انوسٹی گیشنز کی منظوری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈکے اجلاس میں 16 انکوائریز اور دو انوسٹی گیشنز کی منظوری دیدی ہے، قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب میگا کرپشن مقدمات خصوصا شوگر، مزید پڑھیں

چوہدری محمدسرور

وفاقی اور صوبائی بجٹ کی منظوری میں کوئی رکاوٹ نہیں دونوں منظور ہوجائیں گے ‘ چوہدری محمدسرور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے وفاقی اور صوبائی بجٹ کی منظوری میں کوئی رکاوٹ نہیں دونوں بجٹ آسانی سے منظور ہوجائیں گے ‘ تحر یک انصاف کا ہر رکن قومی وصوبائی اسمبلی وزیر اعظم مزید پڑھیں

یوتھ کونسل

وزیراعظم نے نوجوانوں سے کیا ہوا وعدہ پورا کردیا، یوتھ کونسل کے دوسرے بیج کی منظوری دے دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے یوتھ کونسل کے دوسرے بیج کی منظوری دے دی، معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا نوجوانوں کو ملکی فیصلہ سازی میں شامل کرنے کا وعدہ پورا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں