فائزہ حسن

آج کے اداکار کام سے زیادہ پیسہ اور شہرت میں دلچسپی رکھتے ہیں، فائزہ حسن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) معروف اداکارہ فائزہ حسن نے انڈسٹری میں نئے آنے والے اداکاروں کو اہم مشورہ دے دیا۔فائزہ حسن نے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اداکاروں کے رویوں اور موجودہ ڈرامہ انڈسٹری پر مزید پڑھیں