شہباز گل

ناکام پی ڈی ایم، اب ٹی ایل پی کے معاملے پر سیاست کرنا چاہتی ہے،شہباز گل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ ناکام پی ڈی ایم، اب ٹی ایل پی کے معاملے پر سیاست کرنا چاہتی ہے، نااہل لیگ اسے حالات کی متمنی ہے مزید پڑھیں

فواد چودھری

آرمی چیف کی تقریر ملکی سلامتی کے عمومی خدوخال کی تشریح ہے، فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقریر ملکی سلامتی کے عمومی خدوخال کی تشریح ہے، دنیا کو امن کے اس نظریے کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

مسرت جمشیدچیمہ

ڈھائی سال والی حکومت مستعفی ہو کر 30سال ناکام رہنے والوںکو حکومت کرنے کاموقع دے ؟ مسرت جمشیدچیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشیدچیمہ نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتیں اپنی سیاست کےلئے ملکی سلامتی کے درپے ہیں،پیشگی بتادیاتھا (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی طے شدہ منصوبے کے مطابق گلگت بلتستان کے نتائج کو نہ صرف متنازعہ مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

پی ٹی آئی حکومت کے آ تے ہی ملکی سلامتی کو خطرات لاحق ہوگئے ، رانا تنویر حسین

شیخوپورہ(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی و پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی کی حکومت اقتدار میں آئی ہے اس وقت سے آج تک پاکستان کے اندرونی و مزید پڑھیں

شہبازگل

ٹانگیں کانپتیں تو اگلے دن بھارت کے 2 جہاز نہ گراتے ‘شہبازگل

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت حکومت وقت کی ذمہ داری ہے ، ایاز صادق کا بیان درست نہیں، پاکستان کی جیت کو متنازعہ بنانے کی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ،5 نکاتی ایجنڈا پر غور ہوگا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر 12 بجے ہو گا جس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا مزید پڑھیں

ملکی سلامتی

ملکی سلامتی ،ریاستی اداروں کیخلاف شر انگیز پریس کانفرنس پر جاوید ہاشمی کےخلاف غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہیے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشیدچیمہ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی ،ریاستی اداروں کیخلاف شر انگیز پریس کانفرنس پر جاوید ہاشمی کےخلاف غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہیے ، جاوید ہاشمی مسلم لیگ (ن) کا حصہ ہیں، مزید پڑھیں