مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)موٹرسائیکلز کی درآمدات میں مئی 2025کے دوران 40.24فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 115ملین روپے رہا جبکہ مئی 2024میں موٹرسائیکلزکی درآمدات کی مالیت 82ملین مزید پڑھیں
