ملین سمائلز فاونڈیشن اورملکرکے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط۔انسانیت کیلئے مسکراہٹیں بانٹنے،معاشرتی سماجی اثرات پیدا کرنے پر اتفاق

رپورٹنگ آن لائن ۔ نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور اُن کی سیلف ڈویلپمنٹ کیلئے کام کرنے والی پاکستان کی معروف این جی او ملین سمائلز فاونڈیشن اور ملکر کے مابین حال ہی میں ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے مزید پڑھیں