منشیات برآمدگی کیس

منشیات برآمدگی کیس،رانا ثنا اللہ اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ عدالت نے رانا ثنا اللہ سمیت دیگر کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پارک لین کیس

نیب نے پارک لین کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیا، آصف زرداری سمیت 19ملزمان کا نام شامل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب )نے پارک لین کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیا، جس میں آصف زرداری سمیت 19ملزمان کا نام شامل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی نے پارک لین کیس مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز نیب پیشی کیس، (ن)لیگ کے 58 کارکن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار (ن)لیگ کے 58 کارکنوں کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔ بدھ کو لاہور پولیس نے مریم نواز کی مزید پڑھیں

ایل این جی سیکنڈل

ایل این جی سیکنڈل میں نیب راولپنڈی نے شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل سمیت پندرہ ملزمان سمیت ضمنی ریفرنس دائر کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ایل این جی سیکنڈل میں نیب راولپنڈی نے ضمنی ریفرنس دائر کر دیا،ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرایا گیا ہے،ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی،مفتاح اسماعیل سمیت 15ملزمان کے خلاف دائر کیا گیا ہے،شیخ عمران الحق،عبدالصمد داؤد،حسین مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی پھر موخر

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی کے غیر قانونی ٹھیکوں کے جعلی بینک اکائونٹس ریفرنس کی سماعت کے دوران آصف علی زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مزید پڑھیں

مرید عباس

مرید عباس قتل کیس : ملزمان پر فرد جرم کے لئے 8 اگست کی تاریخ مقرر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی جوڈیشل کمپلیکس میں اینکر مرید عباس قتل کیس کیء سماعت ملزمان پر فرد جرم کے لئے 8 اگست کی تاریخ مقرر کردی۔ جوڈیشل کمپلیکس اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت مزید پڑھیں

غیرقانونی تقرری کیس

پی ایس اومیں غیرقانونی تقرری کیس،آئندہ سماعت پرملزمان پرفردِجرم عائدکی جائے گی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پی ایس او میں غیرقانونی تقرری کیس میں آئندہ سماعت پر ملزمان پر فردِجرم عائد کی جائے گی جبکہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ حکومت سے ملک نہیں چل رہا، عمران خان کو گھر جانا مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ نواز شریف اور الطاف حسین کو پاکستان کے حوالے کرے،فواد چودھری کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے برطانیہ سے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کی حوالگی کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

پارک لین ریفرنس

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری پر فرد جرم عائدکرنے کی کارروائی پھر موخر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت میں آصف زرداری، انورمجید اور دیگر ملزمان پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی ہے۔احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سماعت کی اورآصف زرداری مزید پڑھیں