ملتان سلطانز

ملتان سلطانز نے ناکامیوں کا ازالہ کرنے کی ٹھان لی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ کراچی میں پی ایس ایل میچزکے دوران بطور ٹیم غلطیاں ہوئیں،انھیں نہ دہراتے ہوئے جیت کی راہ پر گامزن ہوں گے۔ محمد رضوان نے کہاکہ کراچی میں منعقدہ مزید پڑھیں

کراچی کنگز

بابراعظم کے 90 رنز کی ناقابل شکست اننگز نے کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے خلاف فتح دلادی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے بابراعظم کے 90 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ مزید پڑھیں

محمد رضوان

اپنی محنت کوشش اور ہمت پر کوئی سودے بازی نہیں کرتے ، رزلٹ اللہ کے ہاتھ میں ہے، محنت کرتے ہیں صلہ ملتا ہے، محمد رضوان

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکیٹ کیپر بیٹسمین اور ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ وہ اپنی محنت کوشش اور ہمت پر کوئی سودے بازی نہیں کرتے ، رزلٹ اللہ کے ہاتھ میں ہے، مزید پڑھیں

محمد رضوان

ملتان سلطانز محمد رضوان کی قیادت میں ایک نئے آغاز کیلئے تیار

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)ملتان سلطانز محمد رضوان کی قیادت میں ایک نئے آغاز کیلئے بے چین ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز محمد رضوان کی قیادت میں ایک نئے آغاز کیلئے بے چین ہے، ملتان سلطانز نے ایڈیشن2020 میںتیسری پوزیشن،ایڈیشن مزید پڑھیں

محمود اللّٰہ

بنگلادیشی کھلاڑی محمود اللّٰہ کا کوروناٹیسٹ منفی آگیا

ڈھاکہ (ر پورٹنگ آن لائن) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمود اللّٰہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔بنگلادیش کے کرکٹر، پاکستان سپر لیگ 5 کی ٹیم ملتان سلطانز کے لیے کھیلنے والے محمود اللّٰہ نے اپنے کورونا وائرس ٹیسٹ مزید پڑھیں

عمران طاہر

پاکستان کی نمائندگی نہ کرنے پر ہمیشہ افسوس رہے گا، عمران طاہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی نہ کرنے پر ہمیشہ افسوس رہے گا لیکن جنوبی افریقا میں جو کامیابیاں حاصل کیں اس پر فخر محسوس کرتا ہوں۔ مزید پڑھیں