وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا ملاوی کے نائب صدر کی طیارے حادثے میں موت پر غم کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ملاوی کے نائب صدر کی طیارے حادثے میں موت پر غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے دکھ کی گھڑی میں ملاوی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی بھی مزید پڑھیں