بیرسٹر گوہر علی خان

دنیا کو بتانا چاہتے ہیں عمران خان نے کوئی جرم نہیں کیا، ہائیکورٹ میں اپیل کریں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد /پشاور (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عوام سے کہتا ہوں کہ مایوسی گناہ ہے، مایوس نہ ہونا، ہم بہت جلد ہائی کورٹ میں اپیل کریں گے، دنیا کو بتانا چاہتے ہیں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

حلف برداری کے بعد جلد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کروں گا،ٹرمپ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ آئندہ ہفتے حلف برداری کے بعد بہت جلد روسی صدرولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کروں گا۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ جنگ کے خاتمے کیلئے صرف مزید پڑھیں

ملاقات

سعودی ولی عہد سے یونان کے وزیراعظم کی ملاقات،تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے العلا شہر کے سرمائی کمیپ میں یونان کے وزیراعظم کیریا کوس متسو تاکس نے ملاقات کی جس میں سعودی عرب اور یونان کے درمیان تعلقات اور مختلف شعبوں مزید پڑھیں

احد رضا میر

سجل علی کے متعلق احد رضا میر کے بیان نے مداحوں کو حیران کردیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے معروف اداکار احد رضا میر کا اپنی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ سجل علی کے لیے تعریفی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے، جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو مزید پڑھیں

ملاقات

لبنانی وزیر اعظم کے حکومتی عسکری قیادت پر مشتمل وفد کی شامی نئی انتظامیہ کے سربراہ احمد الشرع سے ملاقات

بیروت(رپورٹنگ آن لائن)لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی کے ایک اعلیٰ اختیاراتی حکومتی عسکری قیادت پر مشتمل وفد نے دمشق کے دورے کے دوران شام میں نئی انتظامیہ کے سربراہ احمد الشرع کیساتھ ملاقات میں شرکت کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

نادیہ افگن

سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے خلیل الرحمان قمر کو ایک غیر مہذب شخص قرار دیدیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے نامور مصنف خلیل الرحمان قمر کو ایک غیر مہذب شخص قرار دے دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق اداکارہ نادیہ افگن نے ایک نجی ٹیلی ویژن کے شو میں شرکت مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

غیر ملکی کاروباری اداروں کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے مکمل حوصلہ افزائی کریں گے،وفاقی وزیر علیم خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان سیترکیہ کی ائیر لائن ”پیگاسس” اور کاروباری ادارہ” ہٹ اِٹ” کی چیئرپرسن نور گو کمان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں

عمر ایوب

اگر حکومت واقعی اختیار رکھتی ہے تو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائے’ عمر ایوب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اگر حکومت واقعی اختیار رکھتی ہے تو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائے۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اورامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکہ تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔ منگل کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سبکدوش ہونیوالے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے زرداری مزید پڑھیں