اسد عمر

پیپلزپارٹی میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں بلکہ سیاست کا ہی ارادہ نہیں ہے، اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا پیپلزپارٹی میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں بلکہ سیاست کا ہی ارادہ نہیں ہے ، ذاتی طور پر آصف زرداری ملاقات کیلئے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبد الرحمن الثانی سے ملاقات

دوحہ(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے دوحہ میں قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبد الرحمن الثانی سے ملاقات کی ، وزیراعظم نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں قطر کے تعاون کو سراہا اور پاکستان میں مختلف شعبوں میں قطر مزید پڑھیں

معروف گلوکار امانت علی

معروف گلوکار امانت علی کی بالی وڈ کے سٹارز پرانے دوستوں کے ساتھ دبئی میں ملاقات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)معروف گلوکار امانت علی کی کئی سال بعد بالی وڈ کے سٹارز اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ دبئی میں ملاقات جس میں بالی وڈ کے نامور میوزیک ڈائریکٹر سلیم مرچنٹ شیکھر روجیانی ،لیو ٹوین ،گلوکار پاپون،پاکستانی نامور گلوکار مزید پڑھیں

سیکورٹی خدشات

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ان کی بہن نورین نیازی کی ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو (کل)جمعرات کیلئے نوٹس جاری کردیا جبکہ شوکت مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد کی ملاقات،موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مشاورت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ مزید پڑھیں

شیخ وقاص

سلمان اکرم راجا کو عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے، شیخ وقاص

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجا کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں شیخ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی ترمیم کی حمایت کیلئے مولانا فضل الرحمان کو منانے کی کوشش کی تاہم انھوں نے مشورہ دیا کہ حکومت آئینی ترامیم میں جلدبازی نہ کرے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہبازشریف

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی تاجکستان کے وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہبازشریف سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس کے موقع پر تاجکستان کے وزیر اعظم قاہر رسول زادہ نے دو طرفہ ملاقات کی ۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سبراہانِ حکومت کے مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

حکومت پی ٹی آئی رہنماﺅں کی انکے قائد سے ملاقات کروائے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت کو پی ٹی آئی رہنماوں اور ان کے قائد کی ملاقات کروانی چاہیے۔خواجہ سعد رفیق نے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

تحریک انصاف بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے بلیک میل کر رہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے حکومت کو بلیک میل کر رہی ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں