سابق اسپیکر ایازصادق

ٹرانس جینڈر بل کی منظوری،سابق اسپیکر ایازصادق کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)سابق اسپیکر ایازصاد ق کیخلاف ٹرانس جینڈر بل کی منظوری کرانے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ بل کی منظوری سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے نہیں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عوام کو اشتعال دلانے کا الزام، جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور میں وفاقی وزرا جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے خلاف مذہبی معاملات پر غلط بیانی کر کے عوام کو اشتعال دلانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی مزید پڑھیں

اسد عمر

عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنا ملک کے قانون کی توہین ہے ، اسدعمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر ورہنما پی ٹی آئی اسدعمرنے کہا ہے کہ ہم عدالت کے باہر کھڑے رہے ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان عدالت میں پیش ہوئے ، عمران خان پر دہشتگردی کا مقدمہ درج مزید پڑھیں

یاسمین راشد

امپورٹڈ حکومت عوام کو ڈرانے کی کوشش کررہی ہے، یاسمین راشد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت عوام کو ڈرانے کی کوشش کررہی ہے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ 20سیٹیں خود بتادی گیں عوام مزید پڑھیں

عثمان بزدار

سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کےخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دائر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے شہری نے اینٹی کرپشن میں درخواست جمع کرادی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سردارعثمان خان بزدار کے خلاف اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹرمیں درخواست جمع کرانے مزید پڑھیں

سابق وزیر داخلہ

مسجد نبوی کے تقدس کی پامالی پر شیخ رشید کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مسجد نبوی کے تقدس کی پامالی پر سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔شہری حافظ احتشام نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید مزید پڑھیں