لاہور ہائی کورٹ

عمران خان کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض لگا دیا۔ رجسٹرار آفس نے عمران خان کی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کر دیں۔ رجسٹرار آفس مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

عمران خان کیخلاف مقدمات سیاسی انتقام کی بنیاد پر نہیں بنے ،ٹیریان والا جھوٹ نہ نگلا جا رہا ہے اور نہ اگلا جا رہا ہے ،مریم نواز

راولپنڈی /اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف مقدمات سیاسی انتقام کی بنیاد پر نہیں بنے ،ٹیریان والا جھوٹ نہ نگلا جا مزید پڑھیں

مراد سعید

حکومت کی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، پہلے حالات سے منہ پھیر لیتے ہیں، مراد سعید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ حکومت کی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، پہلے حالات سے منہ پھیر لیتے ہیں، ہمارے امن کو تباہ مت کرو، آپ آئین اور مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

اعظم سواتی کیخلاف مقدمات پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی پولیس کو نوٹس

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج 6 مقدمات کے اندارج سے متعلق درخواست پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کے خلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے اور پولیس کو مزید کارروائی سے روکنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔جمعرات کو سندھ مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

خفیہ انکوائریوں، تحقیقات اور مقدمات کی تفصیلات ،عدالت نے حلیم عادل شیخ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی خفیہ انکوائریوں، تحقیقات اور مقدمات کی تفصیلات طلب کرنے کے لیے دائر درخواست پر حلیم عادل شیخ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔عدالت نے مقدمات مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

اعظم سواتی کے خلاف درج تمام مقدمات اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست دائر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف کے رہنما اور متنازعہ ٹویٹ کے ملزم سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج تمام مقدمات اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ متنازعہ ٹویٹ کے ملزم تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

ہائی کورٹ کا اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سیکریٹری داخلہ سے ہدایات لینے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سیکریٹری داخلہ سے ہدایات لینے کا حکم دے دیا۔منگل کو پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی مقدمات کے خلاف دائر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے لیبر کورٹ سے ملازمین کے مقدمات پر تین ماہ میں فیصلہ نہ کرنے پر رپورٹ طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے لیبر کورٹ سے ملازمین کے مقدمات پر تین ماہ میں فیصلہ نہ کرنے پر رپورٹ طلب کر تے ہوئے وزارت پیٹرولیم، پرائیوٹائزیشن، انڈسٹری اور پروڈکشن اور فنانس کو ایس ایس جی سی کے مزید پڑھیں

جاوید لطیف کی گرفتاری

دہشتگردی کے مقدمات: عدالت نے پولیس کو جاوید لطیف کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے دہشتگردی کے مقدمات میں لیگی رہنما جاوید لطیف کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف کی دہشتگردی کے 2 مقدمات مزید پڑھیں