شاہ محمود قریشی

9 مئی سے متعلق کیسز،شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 جنوری تک توسیع

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)راولپنڈی کی مقامی عدالت نے سابق وزیر خارجہ اور سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی سے متعلق جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور حساس مقامات پر حملوں کے مقدمات میں ان کے مزید پڑھیں

شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق

9 مئی مقدمات،شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانتوں میں 4 جنوری تک توسیع

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی ڈویژن نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانتوں میں 4 جنوری تک توسیع کردی۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کیخلاف 9 مئی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

دوسروں پر دہشتگردی کے مقدمات بنانیوالا خود 9 مئی کا مجرم ہے،مریم اورنگزیب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دوسروں پر دہشتگردی کے مقدمات بنانے والا خود 9 مئی کا مجرم ہے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی11 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں اسلام آباد میں توڑ پھوڑ پر درج مقدمات میں درخواست ضمانت مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل

غیر یقینی صورتحال میں کرپشن کے 300سے زائد مقدمات پھنس کر رہ گئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پہلے نیب قانون میں پے درپے ترامیم اور اب سپریم کورٹ میں زیر التوا اپیل کے باعث پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال میں کرپشن کے 300سے زائد مقدمات پھنس کر رہ گئے۔ آصف علی زرداری، مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

ہفتے میں ساری دنیا کو پتہ چل جائے گا کہ ہمارے خلاف کتنے مقدمات درج ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہفتے میں ساری دنیا کو پتہ چل جائے گا کہ ہمارے خلاف کتنے مقدمات درج ہیں، چلے سے 3 دن پہلے مجھ پر ایک بھی مقدمہ نہیں مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

سندھ میں مقدمات،شیخ رشید کی گرفتاری روکنے کے حکم میں جنوری تک توسیع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی گرفتاری روکنے کے حکم میں جنوری تک توسیع کر دی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سابق وزیر مزید پڑھیں