صوبیہ خان

بیٹی ہماری کل کائنات ہے، خدا کی ذات بیٹے سے نواز دے تو ہمارا خاندان مکمل ہو جائیگا‘ صوبیہ خان

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )نامور اداکارہ صوبیہ خان نے کہا کہ بیٹی ہماری کل کائنات ہے اور تمام خوشیاں بیٹی کے دم سے ہیں، مکمل خاندان میں ایک بیٹی اور بیٹے کا ہونا ضروری ہے ۔ایک انٹر ویو میں صوبیہ مزید پڑھیں