شاہد خاقان عباسی

ہماری جدوجہد نظام کی تبدیلی کے لئے ہے، مفاد اور اقتدار کے لیئے نہیں، سلیکٹڈ حکومت اور ہائبرڈ نظام ناکام ہوچکا ہے، شاہد خاقان عباسی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ہماری جدوجہد نظام کی تبدیلی کے لئے ہے، مفاد اور اقتدار کے لیئے نہیں، سلیکٹڈ حکومت اور ہائبرڈ نظام ناکام ہوچکا ہے۔ پیرکومقامی احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں