فضائی آلودگی

فضائی آلودگی میں کمی سے امراضِ قلب کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے، تحقیق

لندن (رپورٹنگ آن لائن) برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ آلودگی میں معمولی کمی سے بھی دل کے مرض سے متعلق خدشات میں کمی واقع ہوتی ہے۔امپیریل کالج لندن کے ماہرین نے 21 ممالک سے تعلق رکھنے والے 35 مزید پڑھیں