شردھا کپور

شردھا کپور کی کامیڈی فلم استری2 نے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور اور اداکار راج کمار را کی نئی ہارر کامیڈی فلم استری2 نے باکس آفس پر دھوم مچاتے ہوئے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم استری2 نے اپنی مزید پڑھیں

صنم سعید

برزخ کو مکمل دیکھنے کے بعد تنقید کرنے والوں کو کہانی سمجھ آئے گی، صنم سعید

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) معروف اداکارہ صنم سعید نے ایک بار پھر اپنی ویب سیریز برزخ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرامے کو ایک بار مکمل دیکھنے کے بعد ناقدین کوکہانی سمجھ آئے گی۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ مزید پڑھیں

عائزہ خان

عائزہ خان بھی شوہر کے ٹرینڈنگ ڈرامے”جاں نثار” کی معترف

لاہور (رپورٹںگ آن لائن) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان بھی شوہر دانش تیمور کے ٹرینڈنگ ڈرامے ”جاں نثار” کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔ دانش تیمور اور حبا بخاری کو سکرین پر یکجا کرنے والا ڈرامہ مزید پڑھیں

مہوش حیات

مہوش حیات نے خواتین سے متعلق اپنی سوچ کا اظہار کردیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے خواتین سے متعلق نیا پیغام جاری کرتے ہوئے اپنی سوچ کا اظہار کردیا۔ مہوش حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹاگرام پر خواتین سے متعلق اپنی سوچ کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مہک نور

بیہودہ اور فحش رقص کرنے والی اداکارائوں کا فن سے کوئی تعلق نہیں’ مہک نور

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)اسٹیج کی معروف اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ بیہودہ اور فحش رقص کرنے والی اداکارائوں کا فن سے کوئی تعلق نہیں، کلاسیکل رقص کے ساتھ معیاری رقص پیش کیا جائے تو وہ میرے نزدیک مزید پڑھیں

یشما گل

بابراعظم پسندہیں،دوستی ہوجائے تو اس میں کوئی حرج نہیں، یشما گل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل یشما گل نے قومی کھلاڑیوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹر بابر اعظم سے اگر دوستی ہو جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ایک انٹرویومیںاداکارہ یشما مزید پڑھیں

زارا نور عباس

خواہش ہے شوہر دپیکا اور عالیہ بھٹ کے ساتھ رومانس کریں، زارا نور عباس

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) معروف اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ ان کے شوہر اداکار اسد صدیقی اسکرین پر بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کے ساتھ رومانس کرتے دکھائی دیں۔ مزید پڑھیں

مہوش حیات

اپنے لیے اللّٰہ کے منصوبے پر بھروسہ کرتی ہوں، مہوش حیات

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ میں اپنے لیے اللّٰہ کے منصوبے پر بھروسہ کرتی ہوں۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالوں کا جواب دینے کا فیصلہ کیا تو انسٹاگرام پر مزید پڑھیں