شہباز گل

امریکہ واپس جانے کیلئے نہیں آیا، کپتان نے چاہا تو الیکشن بھی لڑوں گا، شہباز گل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ وہ امریکہ واپس جانے کے لئے نہیں آئے، کپتان نے چاہا تو الیکشن بھی لڑیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شہباز گل نے کہا کہ مزید پڑھیں

حسان خاور

پاکستان خطے میں سب سے زیادہ ماہانہ اجرت دینے والا ملک ہے، ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کے مخصوص ممالک میں سب سے زیادہ ماہانہ اجرت دینے والا ملک ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

ثانیہ نشتر

احساس راشن پروگرام کامیابی سے شروع ہے ،عوام کو ہر ممکن ریلیف مہیا کیا جائے گا ، ثانیہ نشتر

حسن ابدال(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس راشن پروگرام کامیابی سے شروع ہے، ایک ملین افراد کامیابی سے رجسٹرڈ ہو چکے ہیں،عوام کو ہر ممکن ریلیف مہیا کیا جائے گا مزید پڑھیں

شہباز گل

نااہل شریف اور انکے درباریوں کی پاکستانی سیاست میں کوئی جگہ نہیں رہی، شہباز گِل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ نااہل شریف اور انکے درباریوں کی پاکستانی سیاست میں کوئی جگہ نہیں رہی۔ ڈاکٹر شہباز گِل نے شاہد خاقان مزید پڑھیں

شہباز گل

مہنگائی پر اپوزیشن کا واویلا بلاجواز ، مجبوری کی حالت میں قیمتیں بڑھانا پڑیں ، شہباز گل

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ و ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ حکومت کو انتہائی مجبوری کی حالت میں بعض اشیا و مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا پڑیں کیونکہ ان کی قیمتیں عالمی مزید پڑھیں

ترجمان حکومت پنجاب

سندھ کرشنگ سیزن میں تاخیر کرکے چینی کا مصنوعی بحران پیدا کررہا ہے’ترجمان حکومت پنجاب

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات وترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ مارکیٹ میں چینی کا وافر سٹاک موجود ہے، سپلائی کی قلت نہیں ، اس سال کرشنگ سیزن میں تاخیر کر کے مزید پڑھیں

شہباز گل

پیٹرولیم ٹیکس 31 روپے سے کم کر کے 5 روپے تک چکے ہیں ، اگر قیمت مزید کم رکھی تو پھر قرضہ لینا پڑے گا ،شہباز گل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانا کوئی پسندیدہ فیصلہ نہیں تھا، ہر پہلو دیکھا گیا مزید پڑھیں

شہباز گل

ملکی معیشت کو پامال کرنے والے آج ملک اور جمہوریت کا جھوٹا رونا رو رہے ہیں، شہباز گل

اسلام آ باد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ ملکی معیشت اور تشخص کو پامال کرنے والے آج ملک اور جمہوریت کا جھوٹا رونا رو رہے ہیں، معیشت ڈبونے والے مزید پڑھیں