شاہ محمود قریشی

آئی ایم ایف کے سامنے اسحاق ڈار کو گھٹنے ٹیکنے پڑے،شاہ محمود قریشی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے سامنے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو گھٹنے ٹیکنے پڑے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

مشکل ترین معاشی حالات میں تمام قومی ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے نہایت ذمہ دارانہ اور متوازن بجٹ دیا ہے ، وزیر اعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت وتوانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ مشکل ترین معاشی حالات میں تمام قومی ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے نہایت ذمہ دارانہ اور متوازن بجٹ دیا ہے ،مشکل معاشی حالات میں مزید پڑھیں

بلال اظہر کیانی

حکومت معاشی حالات کو بہتر کرنے کیلئے بھرپورکام کررہی ہے، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹربلال اظہرکیانی نے کہاہے کہ حکومت معاشی حالات کو بہتر کرنے کیلئے بھرپورکام کررہی ہے،ایک سال میں سفارتی محاذ پربہت مثبت پیشرفت ہوئی ہے ،موجودہ حکومت کی ترجیح زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ اورمعاشی استحکام مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

فوج عظیم ہے ،(ن) کی فرمائشی نمائشی اوردکھاوے کی ریلیوں کی محتاج نہیں ‘ شیخ رشید

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج عظیم ہے وہ (ن) لیگ کی فرمائشی نمائشی اوردکھاوے کی ریلیوںکی محتاج نہیں ،ججزکولٹکانے گھروں کوآگ لگانے اوردھرنادینے کی باتیں عدلیہ کے خلاف اعلان جنگ مزید پڑھیں

ترجمان پی ڈی ایم

معاشی حالات ٹھیک نہ ہوئے تو الیکشن 6 ماہ موخر کر سکتے ہیں،ترجمان پی ڈی ایم

ہنگو (رپورٹںںگ آن لائن ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ معاشی حالات ٹھیک نہ ہوئے تو الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ ہنگو میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ حمد مزید پڑھیں

جمشید چیمہ

عمران خان نے معاشی ٹیم کو نازک معاشی حالات سے باہر نکلنے کیلئے ہوم ورک کی تیاری کا کہہ دیا ‘ جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے معاشی ٹیم کو ملک کو موجودہ نازک معاشی حالات سے باہر نکلنے کیلئے ہوم ورک مزید پڑھیں

شرجیل میمن

ملک کی معاشی حالات سے سب پریشان ہیں، شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ ملک کی معاشی حالات سے سب پریشان ہیں، معاشی حالات یہاں تک لانے میں عمران خان ذمہ دار ہیں۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل مزید پڑھیں

وزیراعظم

غریب طبقے کو ریلیف دینا اولین ترجیح ،معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولیات دیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غریب طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سے بچانا اولین ترجیح ہے، معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولیات فراہم کریں گے،وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کو مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

معاشی حالات سے پریشان عوام کوبجٹ میں ریلیف دیں گے،وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ معاشی حالات سے پریشان عوام کوبجٹ میں ریلیف دیں گے۔ صوبائی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ غریب طبقے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ملک کے معاشی حالات جانتے ہوئے بھی سرکاری خرچے پر عیاشی بے شرمی کی عکاس ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما وسابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات جانتے ہوئے بھی سرکاری خرچے پر عیاشی بے شرمی کی عکاس ہے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں