وزیراعظم

وزیراعظم کی این سی اوسی کو کورونا پر ضروری گائیڈ لائنز کے اجرا کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے این سی اوسی کوکوروناپرضروری گائیڈلائنز کے اجرا کی ہدایت کرتے ہوئے کہا وبا بڑھنے کے پیش نظر اسپتالوں کی استعداد کار بہتربنائیں، این سی اوسی فریقین کی مشاورت سے مستقبل کا مزید پڑھیں

عثمان بزدار

منتخب نمائندے فیلڈ میں نکلیں،عوامی مسائل کا جائزہ لیں،عثمان بزدار

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ منتخب نمائندے فیلڈ میں نکلیں،عوامی مسائل کا جائزہ لیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں عوامی مسائل حل کرنے سے متعلق وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے رابطہ، حکومت مخالف تحریک پر مشاورت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دو روز میں دوسری مرتبہ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے رابطہ اور حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے مشاورت کی ۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

سرگئی لاروف

لیبیا کے حوالے سے مصر، ترکی اور مراکش کے ساتھ رابطے میں ہیں، روس

طرابلس (ر پورٹنگ آن لائن)روس نے باور کرایا ہے کہ وہ 2011 سے جنگ میں ڈوبے ہوئے ملک میں سیاسی عمل کو سپورٹ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

قرضوں کی سکیم میں لاک ڈاؤن سے متاثر ہ تاجروں کیلئے خصوصی کوٹہ مختص کیا جائے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہورآباد(ر پورٹنگ آن لائن ) آل پاکستان انجمن تاجران نے پنجاب حکومت کی جانب سے روزگار کے فروغ کیلئے 30ارب روپے سے زائد قرضوں کی فراہمی کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

خاقان عباسی

پارٹی نے متفقہ طورپر فیصلہ کیا ہے نوازشریف اپنا علاج مکمل کروا کر واپس آئیں‘خاقان عباسی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت پر پارٹی نے مشاورت کے بعدمتفقہ طورپر فیصلہ کیا ہے کہ نوازشریف اپنی صحت پر توجہ مزید پڑھیں

اظہر علی

ارطغرل دیکھ کر تمام کھلاڑیوں کو حوصلہ مل رہا ہے, ٹیسٹ کپتان ا ظہر علی

ساؤتھمپٹن ( ر پورٹنگ آن لائن) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ ترکی کا مشہور ڈرامہ ارطغرل دیکھ کر تمام کھلاڑیوں کو حوصلہ مل رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی کاکہنا تھا مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی کا بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میزبان برقرار رکھنے کا فیصلہ

دبئی (ر پورٹنگ آن لائن) آئی سی سی نے بھارت کو آئندہ برس ہونے والے سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میزبان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مزید پڑھیں