کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر سائس اینڈ ٹیکنالوجی اورمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے سندھ حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہاہے کہ اسٹریٹ کرائم کنٹرول نہ کیا تو اپنا تحفظ خود کریں گے،کچھ لوگ جعلی حلقہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں مردم شماری کیخلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان میں مردم شماری کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ تیرہ نومبر کو سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق مردم شماری مزید پڑھیں

آصف زرداری

الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کروائے گا ،آصف علی زر داری

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کروائے گا ،مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن نئی حلقہ بندیاں کروانے کا پابند ہے ۔ اپنے مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

فوج کیساتھ بہترین تعلقات، انتخابات کیلئے حتمی ٹائم فریم نہیں دے سکتے،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، انتخابات کیلئے کوئی حتمی ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔ غیرملکی میڈیا سے گفتگو میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

چیئرمین پی ٹی آئی کے باہر جانے کی ڈیل کا علم نہیں تاہم کسی پر کیس ہے تو وہ چلنا چاہیے’رانا ثناء اللہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر وسابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے باہر جانے کی ڈیل کا مجھے علم نہیں تاہم کسی پر کیس ہے تو وہ چلنا مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

ریاست کو بچایا نہیں ڈبویا گیا، عوام اپنی بقاء کیلئے سڑکوں پر آئے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریاست کو بچایا نہیں بلکہ ڈبویا ہے کیونکہ عوام کا نام ہی ریاست ہے اور عوام سیاست کے لئے نہیں مزید پڑھیں

مولا بخش چانڈیو

میرا خیال ہے 90دن میں الیکشن نہیں ہو پائیں گے، مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے 90دن میں الیکشن نہیں ہو پائیں گے۔ حیدرآباد میں گفتگو کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ حلقہ بندیوں اور مردم شماری مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

ہمارے آنے سے پہلے چیئرمین پی ٹی آئی ایک سیٹ جیتے تھے: جہانگیر ترین

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ لوگوں کی پارٹی میں شمولیت اس طرح ہو جائے گی کہ جہاز استعمال نہیں کرنا پڑے گا، ابھی ہم شروع ہوئے ہیں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کرانے پر تذبذب کا شکار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کرانے سے متعلق فیصلہ نہ کر سکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے نئی مردم شماری سے پیدا صورتحال پر 2 اجلاس ہوئے جو مزید پڑھیں

مردم شماری

نئی ڈیجیٹل مردم شماری میں کراچی کی آبادی 2 کروڑ 3 لاکھ 82 ہزار ہوگئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)نئی ڈیجیٹل مردم شماری میں کراچی کی آبادی 2 کروڑ 3 لاکھ 82 ہزار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق نئے اعداد و شمار کے بعد کراچی میں قومی اسمبلی کی ایک اور سندھ اسمبلی کی تین نشستیں بڑھنے کا مزید پڑھیں