مرتضی وہاب

کراچی،مرتضی وہاب نے ضمنی بلدیات انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) کراچی میں خالی بلدیاتی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آخری روز میئر کراچی مرتضی وہاب نے اپنے کاغذات جمع کرا دیے۔ مرتضی وہاب ضلع جنوبی میں یو سی 13 کی خالی نشست پر الیکشن مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

انشا اللہ وزیراعظم بلاول بھٹو ہی ہونگے، میئر کراچی مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ انشا اللہ وزیرِ اعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے کہا کہ بلاول بھٹو نے صنعتی علاقے کی سڑکوں مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

مخالفین کی تنقید کے باوجود شہریوں کی خدمت کرتے رہیں گے، میئر کراچی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)کورنگی کازوے کے تعمیراتی کام کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے کہا کہ مخالفین کی تنقید کے باوجود شہریوں کی خدمت کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں ترقی کی مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

میئر کراچی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی، ممکنہ بارشوں کے پیش نظر اقدام کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔میئر کراچی نے کہا ہے کہ کے ایم سی کے تمام متعلقہ محکمے چوبیس گھنٹے مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

میئر کراچی مرتضی وہاب کراچی پورٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز میں شامل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)میئر کراچی مرتضی وہاب کو کراچی پورٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز میں شامل کر لیا گیا۔وفاقی کابینہ نے کراچی پورٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز سے متعلق غیرمعمولی فیصلہ کیا، کابینہ نے بورڈ کی 2 سالہ مدت ختم ہونے مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں میئر میں ہی ہوں گا، وہ اپنے نمبرز پورے کریں ہم نتیجہ قبول کریں گے، مرتضی وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب میئر کراچی کیلیے نامزد امیدوار مرتضی وہاب نے کہاہے کہ حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں میئر میں ہی ہوں گا، وہ اپنے نمبرز پورے کریں ہم نتیجہ قبول کریں گے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈاکٹر سیف الرحمان

مرتضی وہاب کی جگہ ڈاکٹر سیف الرحمان نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ہونگے،ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کے لیے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق ہوگیا جس کے تحت ڈاکٹر سیف الرحمن نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے بلآخر ایم کیو ایم کا مطالبہ مان مزید پڑھیں