نگران وزیر اطلاعات

حکومت پاکستان اور نگران وزیراعظم کا مسئلہ فلسطین پر موقف دو ٹوک اور واضح ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا مسئلہ فلسطین اور فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے شہریوں کی نسل کشی پر دوٹوک، مسلسل اور واضح مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی سے مرتضیٰ سولنگی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، میڈیا انڈسٹری کے مسائل کے حل اور صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لئے اقدامات پر مزید پڑھیں

نگران وزیراطلاعات

نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری بارے سوال،ہونے کو بہت کچھ ہوسکتا ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات ہونے کا یقین ہے تاہم انتخابات کی تاریخ دینا ہمارا کام نہیں ہے بلکہ الیکشن کمیشن کا کام ہے، مجھے الیکشن کمیشن کی صلاحیت اور قیادت مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر الیکشن کمیشن ہی مناسب جواب دے گا،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

مرتضیٰ سولنگی کی عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر مبارک باد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ امید ہے موجودہ سال اور آنے والے برسوں میں پاکستان اور چین کے تعلقات کامیابیوں مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے، مرتضیٰ سولنگی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکا جا سکتا، تمام پارٹیوں کو مکمل آزادی ہونی چاہیے۔ ریڈیو پاکستان میں تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

نواز شریف جیل کی دیواریں توڑ کر نہیں حکومتی اجازت سے باہر گئے، واپسی پر قانون کے مطابق سب ہوگا، مرتضیٰ سولنگی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نواز شریف جیل کی دیواریں توڑ کر نہیں ،حکومت کی اجازت سے باہر گئے تھے، جب واپس آئیں گے تو آئین اور قانون کے مطابق سب مزید پڑھیں

صاف، شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، مرتضیٰ سولنگی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ صاف، شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، نگران حکومت انتخابات کے لئے ماحول سازگار بنائے گی، میڈیا انتخابات کے دوران الیکشن مزید پڑھیں

ملاقات

نگران وفاقی وزیراطلاعات کی نمیرہ سلیم سے ملاقات ، نئے خلائی سفرکیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی سے پاکستان کی پہلی خلا باز خاتون نمیرہ سلیم نے ملاقات کی اور انہیں 5 اکتوبر کو اپنے خلائی سفر پر روانگی سے متعلق تیاریوں سے آگاہ مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

گلگت میں پاک فوج کی تعیناتی کے حوالے سے میڈیا میں زیر گردش خبریں اور قیاس آرائیاں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہاہے کہ گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کے حوالے سے میڈیا میں زیر گردش خبریں اور قیاس آرائیاں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں