مراد علی شاہ

سندھ حکومت کرپٹ نہیں، چاہتا ہوں اپنے کام سے یاد رکھا جاوں، مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کرپٹ نہیں، چاہتا ہوں اپنے کام سے یاد رکھا جاوں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کی خرابی میں بہت مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

سندھ میں اقلیتیں سب سے زیادہ محفوظ ہیں، مراد علی شاہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں اقلیتیں سب سے زیادہ محفوظ ہیں۔ اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں مراد علی شاہ نے اقلیتی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ کا صوبے میں بجلی بنانے، تقسیم کرنے والی کمپنی بنانے کا اعلان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں بجلی بنانے اور تقسیم کرنے والی کمپنی بنانے کا اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ 100میگا واٹ کا پاور پلانٹ لگا کر نیب کے چکر کاٹ رہا ہوں،صوبہ سندھ توانائی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی،وزیراعلی سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کہا ہے کہ گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی۔ کراچی میں سینئر وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

غذائی قلت ایک تشویشناک مسئلہ ہے ، اس سے ہر قیمت پر نمٹنا ہوگا، وزیراعلی سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ غذائی قلت ایک تشویشناک مسئلہ ہے جس سے ہمیں ہر قیمت پر نمٹنا ہوگا ۔ کراچی میں محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ اور عالمی بینک کے تعاون مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

چیئرمین پی ٹی آئی وہ شخص ہے جو اپنے لیے خود مسائل پیدا کرتا ہے، مراد علی شاہ

سیہون(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان وہ شخص ہے جو اپنے لیے خود مسائل پیدا کرتا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ اپنے والد کی برسی کے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیرِ اعلی سندھ کی نوشکی میں نہتے لوگوں کے قتل کی شدید مذمت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے نوشکی میں نہتے لوگوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان وزیرِ اعلی نے کہا کہ مراد علی شاہ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ وزیرِ مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

دہشتگرد ملکی معیشت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، ان کا خاتمہ ناگزیر ہے: مراد علی شاہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شانگلہ میں چینی قافلے پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چینیوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

ارسا کا مقصد ہی یہ تھا کہ اس میں وفاق کا کوئی اثر انداز نہ ہو، وزیرِ اعلیٰ سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ارسا کا مقصد ہی یہ تھا کہ اس میں وفاق کا کوئی اثر انداز نہ ہو۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے مزید پڑھیں