گورنر سندھ

امن ہماری خواہش تو ضرور ہے مگر کمزوری نہیں ہے، گورنر سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اپنی آزادی اور اپنے نظریات کا تحفظ صرف وہی قوم کرسکتی ہے جو دوسروں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

پاکستان کی کوششوں سے طالبان امریکہ امن معاہدہ ممکن ہوا، وزیر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوششوں سے ہی طالبان امریکہ امن معاہدہ ممکن ہوا،پاکستان افغان امن عمل میں سہولت کاری کا اپنا کردار جاری رکھے گا، مذاکرات سے سیاسی مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد/ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کے درمیان مذاکرات کے بعد دونوں ملکوں نے اعلی رابطہ کونسل سمیت تین معاہدوں اور دو مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ سعودی ولی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

اسپیکر کی قائم کردہ پارلیمانی کمیٹی معاملہ ،پاکستان پیپلزپارٹی نے پارلیمانی کمیٹی سے مذاکرات نہ کرنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے اسپیکر کی قائم کردہ پارلیمانی کمیٹی معاملہ پر پاکستان پیپلزپارٹی نے پارلیمانی کمیٹی سے مذاکرات نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔نیئر بخاری نے اپنے بیان میں کہاکہ پیپلزپارٹی نے پارلیمانی کمیٹی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

(ن)لیگ کو نظام کی سمجھ ہے نہ ہی اصلاحات سے کوئی دلچسپی، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کا انتخابی اصلاحات پر مذاکرات سے فرار انتہائی افسوس ناک ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پانے بیان مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کر کے وزیراعظم کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کے بارے میں بریف کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید مزید پڑھیں

رانا ثناء اﷲ

وزیراعظم حواس باختہ انسان ہیں جو منہ میں آتا ہے کہہ دیتا ہے، رانا ثناء اﷲ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ وزیراعظم حواس باختہ انسان ہیں ، رٹ منوانے کیلئے طاقت کا استعمال نہیں کیا جاتا مذاکرات کیئے جاتے ہیں، معاہدے پر تین وزراء مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

خلائی مخلوق اب زمینی مخلوق بن چکی ہے،فیض آباد میں جو ہوا اس کے حقائق بہت تلخ ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کرنے تھے توپھر کالعدم قرار کیوں دیا، لاہورمیں جو ہوا اس کے حقائق عوام کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

بات چیت چل پڑی، امید ہے کالعدم ٹی ایل پی سے تمام معاملات طے پا جائیں گے ، شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی میں میں بات چیت چل پڑی ہے، امید ہے کالعدم ٹی ایل پی سے تمام معاملات طے پا جائیں گے۔ وفاقی مزید پڑھیں

شفقت محمود

پولیس اور سرکاری املاک پر ایسے حملوں کی ماضی میں نظیر نہیں،شفقت محمود

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے مذہبی تنظیم کی جانب سے مظاہروں کے حوالے سے کہا ہے کہ پولیس اور سرکاری املاک پر ایسے حملوں کی ماضی میں نظیر نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں