وزیر خارجہ

تحقیقاتی اداروں نے لاہوردھماکے کے پیچھے ملک دشمن ایجنسیوں کی معاونت کی طرف اشارہ کیا ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحقیقاتی اداروں نے لاہوردھماکے کے پیچھے ملک دشمن ایجنسیوں کی معاونت کی طرف اشارہ کیا ہے،ہمارے مستعد اداروں نے، انتہائی کم وقت میں، ان عناصر کو مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات ،دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر گفتگو

انقرہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےانطالیہ میں ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو کے ساتھ ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ،کثیرجہتی شعبہ جات میں تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی و عالمی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

وزیر خارجہ فلسطین امن سفارتی مشن کے حوالے سے دورہ نیویارک کے بعد واپس وطن روانہ

اسلام آ باد/نیو یارک (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی فلسطین امن سفارتی مشن کے حوالے سے دورہ نیویارک مکمل کرنے کے بعد واپس وطن روانہ ہو گئے ، مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

غزہ کی تشویشناک صورتحال، شاہ محمود قریشی سفارتی مشن پر ترکی پہنچ گئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کروانے کے سفارتی مشن پر ترکی پہنچ گئے، سوڈان، فلسطین اور ترک مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

فلسطینیوں کو ظلم کرکے بیدخل کرنیکا کوئی اخلاقی، سیاسی جواز نہیں بنتا،وزیر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ظلم کرکے بیدخل کرنیکا کوئی اخلاقی، سیاسی جواز نہیں بنتا،عرب لیگ، او آئی سی اور مسلم امہ کو مل کر بربریت کے خلاف آواز مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

چین اور جنوب ایشیائی ممالک کے مابین بڑھتے ہوئے تعاون کو سراہتے ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین اور جنوب ایشیائی ممالک کے مابین بڑھتے ہوئے تعاون کو سراہتے ہیں، یہ حکومت پاکستان کی معاشی و سماجی ترجیحات کے ساتھ مطابقت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان، ترکی اور افغانستان ”سہ فریقی انگیجمنٹ”جاری رکھیں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکی اور افغانستان ”سہ فریقی انگیجمنٹ”جاری رکھیں گے،افغان وزیر خارجہ کے ساتھ معمولی جرائم کی پاداش میں افغانستان کی جیلوں میں قید ”پاکستانی قیدیوں”کی رہائی مزید پڑھیں

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس (کل) دوشنب میں ہوگی،شاہ محمود قریشی پاکستان کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) ہارٹ آف ایشیا کانفرنس(کل) 30 مارچ کو تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں ہوگی جب کہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ کانفرنس کا وسیع ایجنڈا ہے جس معیشت تجارت رکن مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

تحریک عدم اعتماد کا پارلیمانی مقابلہ کرکے شکست دیں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا سیاسی، جمہوری اور پارلیمانی انداز میں مقابلہ کریں گے، تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن کو شکست دیں گے، بلاول بھٹو مزید پڑھیں