ڈاکٹر یاسمین راشد

آئندہ مالی سال محکمہ صحت کے دونوں شعبوں کا بجٹ بڑھا کر 300ارب سے زائد رکھاجائیگا’ یاسمین راشد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال محکمہ صحت کے دونوں شعبوں کا بجٹ 283 ارب روپے سے بڑھا کر 300ارب سے زیادہ کیا جائے گا، دسمبر تک پنجاب کے تمام مزید پڑھیں

داخلے پر پابندی

پنجاب،رمضان کیلئے ایس او پیز جاری، مسجد میں بغیر ماسک کے داخلے پر پابندی عائد

لاہو(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے رمضان میں کورونا سے بچا کے لیے ایس او پیز جاری کردیے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مساجد، بازاراور مزاروں میں داخلے کے مقام پر ہینڈ سینیٹائزر اور ماسک کی مزید پڑھیں

غلط سرجری

غلط سرجری سے 16مریض بینائی سے محروم ، وزیراعلی پنجاب کا نوٹس، رپورٹ طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملتان میں 16افراد کی آنکھوں کی غلط سرجری کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت کو واقعے کی تحقیقات اورذمہ داران کیخلاف کارروائی کاحکم دے دیا، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی مزید پڑھیں

کورونا۔تیسری لہر کی شدت کامحکمہ صحت پنجاب پر انوکھا اثر۔ادویات کی بجائے دو کروڑ سے زائد کا فرنیچر خرید لیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر شدت اختیار کرچکی ہے۔جس ے بچے ، بڑھے بوڑھے، مرد اور خواتین سبھی متاثر ہورہے ہیں۔ لیکن ایسے میں محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کی انوکھی منطق سامنے مزید پڑھیں

کورونا وائرس س

کورونا وائرس سے اب کوئی خطرہ نہیں۔پنجاب حکومت نے فنڈز واپس کر دیئے۔

شہباز اکمل جندران۔۔۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر کے وار جاری ہیں۔22 کروڑ آبادی کے حامل پاکستان میں 5لاکھ سے زائد افراد اس موذی وبا سے متاثر جبکہ قریب 12 ہزار سے زائد وفات پا چکے ہیں۔ تاہم صوبائی حکومت مزید پڑھیں

مبینہ زیادتی

لودھراں،سرکاری اسپتال کے ملازمین کی لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی

لودھراں(رپورٹنگ آن لائن) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے 2 ملازمین نے لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے سی ڈی سی سپروائزر نے 20 مزید پڑھیں

کورونا وبا

احتیاط نہ برتی تو کورونا وبا واپس آسکتی ہے، کورونا ایڈوائزری گروپ کا انتباہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) احتیاط نہ برتی تو کورونا وبا واپس آسکتی ہے، کورونا ایڈوائزری گروپ نے ایک بار پھر خبردار کر دیا۔ کورونا ایڈوائزری گروپ نے موذی وائرس بارے خطرے کی گھنٹی بجا دی، حکام کا کہنا ہے کہ ایس مزید پڑھیں