سروسز ہسپتال لاہور

نرسنگ آفیسر گریڈ 19زمرد خورشید سروسز ہسپتال لاہور کی کوارڈینیٹر مقرر

لاہور 06اگست(رپورٹنگ آن لائن)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور و ممبر قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر نے محکمہ صحت پنجاب کی گریڈ 19کی نرسنگ آفیسر زمرد خورشید کو سروسز ہسپتال لاہور کا کوارڈینیٹر مقرر کر دیا ہے۔ منگل کے مزید پڑھیں

پوسٹ گریجوایشن پروگرام

پنجاب میں ڈاکٹروں کے پوسٹ گریجوایشن پروگرام غیررجسٹرڈ ہونے کا انکشاف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب میں ڈاکٹروں کے پوسٹ گریجوایشن پروگرام غیررجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے،سینکڑوں پروگرام پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے منظورشدہ نہیں ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کی دستاویزات میں انکشاف ہوا کہ ایف سی پی مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں

تمام سرکاری ہسپتالوں میں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران ایمر جنسی یونٹس کھلے رہیں گے، ضروری عملہ بھی حاضر رہے گا

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ صحت پنجاب نے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران صوبہ بھر کے تمام ڈویژنل، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر، تحصیل ہیڈ کوارٹر و دیگر ہسپتالوں اور مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں 208ڈاکٹرز و نرسز میں ایک کروڑ 43لاکھ روپے بطور کورونا خصوصی الاؤنس تقسیم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت اور محکمہ صحت پنجاب کی پالیسی کے تحت لاہور جنرل ہسپتال میں کورونا مریضوں کے علاج معالجے پر مامور 208ڈاکٹرز و نرسز میں ایک کروڑ43لاکھ62ہزار سے زائد رقم بطور مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

رمضان بی بی ڈپٹی چیف اور رقیہ بانو نرسنگ سپرنٹنڈنٹ جنرل ہسپتال تعینات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ صحت پنجاب نے رمضان بی بی کو ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ اور رقیہ بانو بطورنرسنگ سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال تعینات کر نے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ اس حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے رمضان بی بی اور مزید پڑھیں

محکمہ صحت پنجاب کا بڑا سکینڈل، بائیو سیفٹی لیبارٹریوں کا ٹھیکہ اور کروڑوں روپے عطائیوں کو دیدیئے

شہباز اکمل جندران۔۔۔ محکمہ صحت پنجاب کا ایک بڑا سکینڈل سامنے آیا ہے۔صوبے میں 9 عدد بائیو سیفٹی لیول تھری کی لیبارٹریوں کے قیام اور آپ گریڈیشن کا کام دو ایسی کمپنیوں کو سونپ دیا گیا ہے۔جنہوں نے کبھی بھی مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے عوام کو کوروناوائرس بڑھنے کے خدشہ سے آگاہ کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے عوام کو کوروناوائرس کے بڑھنے کے خدشہ سے آگاہ کردیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران کوروناوائرس کے کیسزمیں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آرہاہے۔ پنجاب کے تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

ماں کا دودھ بچے کی نشونماء کیلئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے’ڈاکٹر یاسمین راشد

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ ماں کا دودھ بچے کی نشونماء کیلئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔اس لئیبریسٹ فیڈنگ کی اہمیت کو اجاگرکرنے کیلئے علماء کرام کا کردارانتہائی اہم ہے۔کیونکہ پاکستان میں بچوں کی نشونماء مزید پڑھیں

محکمہ صحت

بزدار سرکار کا ” کمال ” محکمہ صحت میں کورونا وائرس کے نام پر فنڈز میں بڑی خوربرد سامنے آگئی

شہباز اکمل جندران۔۔۔۔ محکمہ صحت پنجاب نے ایک سال کے دوران کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئےکتنے فنڈز استعمال کیئے۔اس پر خود ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ بھی کنفیوز ہے۔ ایک طرف بزادر سرکار کے ماتحت اہم سرکاری ڈیپارٹمنٹ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ مزید پڑھیں